ن لیگی ہارنے کے بعد پاگل کیوں ہو جاتے ہیں ؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
‏الیکشن پراسس میں اصلاحات تمہیں قبول نہیں
الیکٹرونک ووٹنگ کو تم لوگ ریجیکٹ کرتے ہو
‏فوج کی نگرانی میں انتخابات کے تم مخالف ہو
‏تارکین وطن کا الیکشن میں حصہ لینا تمہیں برداشت نہیں تو اب نتائج بھی خوش دلی سے قبول کرو​

0-EB25814-B7-BF-416-A-B77-B-A28-CEEB76-F2-B.jpg
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
‏الیکشن پراسس میں اصلاحات تمہیں قبول نہیں
الیکٹرونک ووٹنگ کو تم لوگ ریجیکٹ کرتے ہو
‏فوج کی نگرانی میں انتخابات کے تم مخالف ہو
‏تارکین وطن کا الیکشن میں حصہ لینا تمہیں برداشت نہیں تو اب نتائج بھی خوش دلی سے قبول کرو​

0-EB25814-B7-BF-416-A-B77-B-A28-CEEB76-F2-B.jpg
نانی کو بس ہر پٹواری سے دس، دس ووٹوں والے بھرے ہوئے بکسے چاہئیں، جن میں اُنکے
دونوں ہاتھوں، اور دونوں پیروں کی انگلیوں کے نشان والے ووٹ ڈالے گئے ہوں
 

Haha

Minister (2k+ posts)
نانی کو بس ہر پٹواری سے دس، دس ووٹوں والے بھرے ہوئے بکسے چاہئیں، جن میں اُنکے
دونوں ہاتھوں، اور دونوں پیروں کی انگلیوں کے نشان والے ووٹ ڈالے گئے ہوں
Are you sure she wants.
finger prints?
Or fingers and blue prints ? Please clarify ?