ن لیگی سے سوال و جواب

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
questions_answers_8.jpg

ن لیگی سے سوال و جواب


ن لیگی سے سوال

لاہور ماڈل ٹاون میں چودہ افراد کو حکومتی مشینری نے قتل کیا۔ کیا ایف آئی آر درج ہونی چاھئیے۔ ہر مہذب معاشرے میں ایف آئی آر درج کرانا ایک شہری کے بنیادی حقوق میں شامل ہوتا ہے۔

ن لیگی کا جواب-

دیکھیں جی، طاہر القادری کے لوگوں نے سارا فساد کیا
نواز شریف اور شہباز شریف قانون سے بالا تر ہیں۔ اس کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

ن لیگی سے سوال٫

کیا اسلام آباد کا تحریک انصاف کا دھرنا جمہوری عمل کا حصہ ہے؟؟؟


ن لیگی کا جواب

انہیں مارو۔ یہ لوگ ناچ گانے کے لئے آئے ہیں، یہ لوگ دیگوں کے کھانے کے لئے آتے ہیں

ن لیگی سے سوال

کیا گلو بٹ اور پومی بٹ جیسے لوگوں پر مقدمے درج ہونے چاھئیں؟؟؟

ن لیگی کا جواب٫

یہ لوگ سیاسی کارکن ہیں اور سیاسی کارکن تو یہ کام کرتے ہیں مثلا" پبلک کی گاڑیوں کے شیشے توڑنا، سیاسی جلوسوں پر پتھراو کرنا وغیرہ


ن لیگی سے سوال

نواز شریف نے ساری فیملی کو وزارتیں کیوں پکڑا دیں؟؟؟

ن لیگی کا جواب

اگلا سوال

عمران خآن ڈیڈھ سال قومی اسمبلی میں چار حلقوں کی تحقیقات کے لئیے چیختا چلاتا رہا۔ آپ نے اسے کیوں سیریز نہیں لیا

ن لیگی کا جواب٫

عمران کو کیوں سیریز لیں؟؟؟ وہ تو بس یو ٹرن کا عادی ہے، کبھی یہ بات کبھی وہ بات

ن لیگی سے سوال٫

اگر آپ اسے اسمبلی میں سیریز نہیں لیتے تو اس کے پاس باہر آنے کے علاوہ کوئی راستہ ہے؟؟؟


ن لیگی کا جواب

دیکھیں جی عمران باہر آکر غیر جمہوری عمل کا حصہ بن گیا ہے، یہ ڈیموکریسی نہیں ہے۔ یہ فسادی لوگ ہیں

ن لیگی سے سوال٫

اب تو الیکشن کمیشن کے اعلی' افسر نے بھی کہ دیا کہ پورے انتخابات جعلی تھے۔ اسی الیکشن کمیشن پر عمران خان نے بھی الزام لگایا تھا کہ انہوں نے مل کر دھاندلی کروائی- آپ کیا کہتے ہیں

ن لیگی کا جواب

یہ سب لوگ ملے ہوئے ہیں۔ نواز شریف پر تمام الزامات غلط ہیں۔ کوئی پنکچر نہیں لگے، نہ ہی کسی بات میں صداقت ہے

ن لیگی سے سوال

آپ نے اگر یہی رویہ رکھا تو آرمی آجائے گی، آپ کیا کہتے ہیں؟؟

ن لیگی کا جواب

تم لوگ سب پاگل ہو۔ سب ڈیموکریسی کے خلاف ہو، کوئی دھاندلی نہیں ہوئ۔ ایک ہی شخص وزیر اعظم ہو سکتا ہے اور وہ ہے نواز شریف۔

تم سب چولیں مارتے ہو۔
٫
 
Last edited:

MADdoo

Minister (2k+ posts)


Yaaar logon ko samajh kiu nahi ati.... Ajeeb jahilon ki tarha Support karte hain. ye kiu nazar nahi ata kay Sari Family Hakomat kar rahe hai.... aur aj tak kisi PMLN kay banday ne is baat ko defend nahi kia properly. Bkwas shuru kar detay hain jab achor ye question karay....

Aur un kay supporters ko is dramay baas family ka ghulam rehna pasand hai kia???
 

Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
OP has gone completely insane and is now writing posts based on his fantasies. For all their claims of superiority fact of the ground is that PMLN phobia has completely wrecked them. For example how many times do you see any sane person degrading the followers of a political party? It make sense if party members are being criticized, its politics after all and there is always a view which differs but targeting party followers - a common person who selected the best party he could and did his civilian duty by actually going to the polling station and voting. Only PTI trolls will stoop to this level.
 

Back
Top