boss
Senator (1k+ posts)
ایک دن ملانصیرالدین"کھوتی"پر الٹےبیٹھ گئےتو کسی نےپوچھا
حضرت منہ پیچھےکیوں؟
بولے:پیچھے سےآنےوالےخطرات کامعائنہ کررہاہوں
آدمی بولا:اور آگےوالےخطرات؟
بولے:انکو کھوتی دیکھ رہی ہے
میاں نواز بھگوڑے خود لندن میں چپھے بیٹھے ہیں اور پاکستان کے معاملات مریم بھگوڑی دیکھ رہی ہے
? ? ? ? ? ?
https://twitter.com/x/status/1419665961221824512

Last edited: