نیپرا نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نیپرا نے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں اگست کے بلوں میں کی جائینگی۔قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔

دوسری جانب حکومت نے عوام کیلئے بڑا ریلیف تیار کرتے ہوئے 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔


وزیرتوانائی اویس لغاری کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس نے فریم ورک مکمل کر لیا جس کے مطابق 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدے ختم کرنے کا اعلان جلد متوقع ہے۔

 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Germany Canada GIF by TIFF
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
Haeyy oyeee Patwaryon, Tajarba Kaar team kay karnamay. Aaa jaooo saray AAN kay 2nd division inter pass dufferon. Shabassh kea 2 saal mai taraqqi ki hai mulk nay 🤣