M Nasir Ali
Banned
[h=1]نیٹو سپلائی کی بحالی کے فیصلے کی توثیق[/h]
پاکستان رسد پر کسی قسم کی راہداری کا معاوضہ نہیں لے گا
پاکستان کی کی وفاقی کابینہ نے بدھ کے روز ہوئے اجلاس میں افغانستان میں تعینات نیٹو فورسز کے لیے سامانِ رسد کی بحالی کی منظوری دے دی ہے۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں ہوا جس میں دفاعی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کی گئی۔
Source : http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/07/120703_us_apology_salala_nato_supply_zs.shtml