نیویارک کی پاکستانی مسجد میں چندہ چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ابهی پچهلے ہفتے میرے دوست نے بتایا هے که کوئینز نیو یارک میں اس کے گهر کے پاس والی مسجد میں ایک بنگالی بهی یه هی حرکت کرتے هوئے گرفتار هوا هے مگر اسکی پہلے پاکستانی بهائیوں نے اچهی طرح تواضع کی پهر پولیس کے حوالے کیا
 

Back
Top