نیویارک میں کرونا ٹیسٹ کروانے والے پاکستانی سے انٹرویو

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
نیو یارک میں ٹیسٹ کا پاکستان میں کیا لینا دینا ہے ۔
۔ بجائے اسکے، وہاں جو چند درد مند کیمینوٹی اور خصوصاََ عمر رسیدہ لوگوں کی خدمت کر رہے انکا ذکر ہوتا تو ایک اچھا پیغام پہنچتا ۔ اس پیغام کی اس وقت یہاں شدید ضرورت ہے
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
Pakistani citizens of USA should get together and help the citizens especially the elders and needy...
 

Back
Top