Ya Newyork ka hay. Apni comunity ke khaber bohot taizee say mil jatee hay yaha per.انکو اتنے بڑے ملک میں کیسے پتا چلتا ہے کہ مرنے والا کوی پاکستانی ہے؟
انکو اتنے بڑے ملک میں کیسے پتا چلتا ہے کہ مرنے والا کوی پاکستانی ہے؟
مجھے معلوم ہے کہ امریکہ میں ہر مریض کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے مگر میرا سوال یہ تھا کہ کوی بھی کرونا سے مرنے والے کا ریکارڈ فراہم نہیں کررہا تاکہ اس کی فیملی سے امتیازی سلوک نہ ہو پھر پچاس ریاستوں میں اگر کوی بندہ مرتا ہے اور وہ پاکستانی ہے تو اس کو کیسے پتا چلتا ہے؟this is america , not pakistan where quarntined patients go out for hours to offer namaz from hospital , we have each and every data of people living in america .
بالکل ٹھیک کہا کہ پاکستانی کمیونٹی سے خبر نکل جاتی ہے ورنہ حکومتی ادارے تو ایسی اموات کا ریکارڈ بہت خفیہ رکھتے ہیںYa Newyork ka hay. Apni comunity ke khaber bohot taizee say mil jatee hay yaha per.
They do not disclose patient information. They just tell you how many are sick and how many died.بالکل ٹھیک کہا کہ پاکستانی کمیونٹی سے خبر نکل جاتی ہے ورنہ حکومتی ادارے تو ایسی اموات کا ریکارڈ بہت خفیہ رکھتے ہیں