نیویارک سے صحافی سمیع ابراہیم کی اہلیہ کا ویڈیو بیان

mohsinzaheer

Councller (250+ posts)

میرے شوہر سمیع ابراہیم شوگر، ہارٹ اور بلڈ پریشر کے مریض ہیں، پوری فیملی ان کے بارے میں پریشان ہے،نیویارک سے صحافی سمیع ابراہیم کی اہلیہ ڈاکٹر شازیہ سمیع کا ویڈیو بیان