نیوٹرل ایمپائر کا فیصلہ

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
1102975984-1.jpg


1102975984-2.gif


http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102975984&Issue=NP_LHE&Date=20150725
 

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
پہلے نیازی کو جوڈیشل کمیشن پر پورا اعتبار تھا اب فیصلہ مرضی کا نہیں آیا
تو جوڈیشل کمیشن کے خلاف بولنا شروع ہو گئے

کوئی شرم کرو
کوئی حیا کرو

اس پاگل خان کی غلطیوں سے نواز شریف اس ملک کا پہلا ٹیسٹڈ ، سرٹیفائیڈ اور ویریفائد وزیر اغظم بن گیا
 
Last edited:

Phantu

MPA (400+ posts)
True. Judges in PAK are for sale always, but why IK always starts distributing CLEAN CHIT to everybody and afterwards phir RANDY-ROONA.
 

Ahmedkwt

Senator (1k+ posts)
Imran Khan thought he is fighting his case in England where he can win against English captain. We are judges from third world countries and Imran Khan should not challenge this sustem. It is the best in the world. Very soon EU US Canada and Australia will request Nawaz Shareef to come to their country to implement this system. Muqadas Bibi
 

Jaanu

Councller (250+ posts)
the most clean n clear election in history of mankind(clap)


خاتون الیکشن اگر فرشتے بھی کرواتے تو جیتنا مسلم لیگ نون نے تھا اور وزیراعظام نواز شریف نے بننا تھا
آپ دو گلاس ٹھنڈے پانی کے پی کر لمبے سانس لیں
تین دن سے شرمندگی اور احساس کمتری میں مبتلا ہو کر اپنا ذہنی توازن کھو چکی ہیں
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا تجزیہ ہے ، لیکن اس کے باوجود بھی اس ملک میں خاندانی سیاست کا گھمبیر چکر ختم نہیں ہونے والا ، حکومت نے جس طرح آیان کیس میں چھپے ہاتھوں کو بچایا ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اندر خانے ،ایک دوسرے کو بچانے کا سلسلہ جاری رہے گا ، تحریک انصاف کو بھی سبق لینا چاہئے ،کم از کم اس بات کا اعتراف تو کرنا چاہئے کہ سراج الحق کی کوششیں ٹھیک تھیں اور پانچ مطالباتمان کر اگلے پر بات ہو سکتی تھی ، اس وقت شدید تنقید کرنے والے ،اب خاموش ہیں
 

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
نواز شریف اور عمران خان کے درمیان ہونے والا دھرنا میچ شاید تاریخ کا ایک ایسا میچ تھا جس میں دونوں ٹیموں کوشکست ہوئی اور جیت ایمپائیر کی ہوئی
عمران خان کے ہاتھ تو کچھ نہیں آیا البتہ نواز شریف کے ہاتھ میں جو کچھ تحا وہ جنرل راحیل شریف لے اڑے
اب دونوں خالی ہاتھ رہ گئے ہیں ۔کسی نے سچ کہا ہے کے بلیوں کی لڑائی میں اگر بندر کو منصفی مل جائے تو
ساری روٹی وہی کھا جاتا ہے ۔
 

adil786

Minister (2k+ posts)
کوئی یھاں بتا سکتا ہے کہ شریف کورٹ نے کبھی شریف برادران کے خلاف کوئی فیصلہ دیا ہو
پاکستان جیسے ملک میں کوئی فرشتہ بھی حکمران ہوتا تو ضرور کوئی نہ کوئی جرم یا کرپشن ضرور کرتا لیکن حیرانگی ہے کہ میاں صاحبان ایمانداری میں فرشتوں کو بھی مات دے گے بقول ہماری آزاد عدلیہ کے
باقی خان صاحب کو بھی چاہیے ہر قسم کے دلالوں کی تعریفوں کے پل نہ باندھا کریں ,خان صاحب کوئی تو ہے جو بکل میں چور ہے اس کو ڈھونڈھ لیں کافی مشکلیں آسان ہو جایئں گی