دورہ کے شیڈول کے ساتھ ہی فکر بھی لاحق ہوجانے چاہیئں کہ اسدفعہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ساتھ کوی اپنا یا پرایا دھشت گرد کاروای کرنے کی کوشش بھی نہ کرے اور اگر کسی دھشت گرد پر ہلکا سابھی شک ہو کہ وہ ایسی پلاننگ کررہا ہے تو اسے جہاں کہیں بھی ہو اڑا دیا جاے ان لوگوں نے امریکہ اور انڈیا کے ہاتھوں بک کر ملک کو ناقابل تلافی نقصان پنہچایا ہے۔ ہماری اپنی بھی نااہلی کے ان کو پروٹیکشن نہ دے سکے تھے مگر اب کوی کمی نہیں ہونی چاہئے