نیب کے کتنے افسر و اہلکار کرپشن میں ملوث؟ کتنے برطرف؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
pic-22.jpg

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ بدعنوانی کیخلاف سرگرم نیب کی ناک کے نیچے اس کے اپنے 44 افسر و اہلکار کرپشن میں ملوث پائے گئے ہیں۔

پی اے سی کے اجلاس میں پیش کئے جانے والے نیب ڈیٹا کے مطابق نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر رومان ظہیر (بی ایس۔ 19) کو کرپشن ثابت ہونے پر2016 میں ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر (بی ایس۔17) ثاقب فاروق کو مس کنڈکٹ اور کرپشن کے الزامات پر بطور سزا ملازمت سے نکال دیا گیا۔ گریڈ 16 کے افسر زین العابدین کوبھی انہیں الزامات کے تحت برطرف کیا گیا۔ زین العابدین نے 22 ملین روپے کی پلی بارگین کی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر (بی ایس۔ 17) کاشف ممتاز گوندل کو غیراخلاقی حرکات کا مرتکب پائے جانے پر اس کی سرزنش کے ساتھ ایک سال کی انکریمنٹ روک لی گئی۔

نیب کا ایک نائب قاصد بھی کرپشن کا مرتکب پایا گیا اور پانچ سال کیلئے اس کی انکریمنٹ روک لی گئی۔ اس کے علاوہ نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد باقر حسین نے شریک ملزم کے ساتھ مل کر آٹھ لاکھ روپے اور آٹھ بھیڑوں کا مالی مفاد حاصل کیا، ملزم نے پلی بارگین کا آپشن استعمال کیا اور قصووار ٹھہرا۔

تفتیشی افسر اسامہ یونس نے63 ملین روپے کی پلی بارگین کی اور کیس کی دسمبر 2021 میں منظوری دی گئی۔ نیب کے چند افسروں کے خلاف انکوائری بند کرکے انہیں انکے اصل محکمے میں واپس بھیج دیا گیا، بعض نیب افسران کیخلاف انکوائری تاحال جاری ہے۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ارکان نے ایکسپریس ٹربیون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ رپورٹ دیکھ کر حیرانی ہوئی کہ جن افراد کو کرپشن کے خاتمے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی وہ خود کرپشن کے مرتکب پائے گئے ہیں۔

انہوں نے نیب کی ساکھ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے پہلے ہی اس امرکی نشاندہی کر چکے ہیں کہ نیب کس طرح سیاسی مخالفین کو دبانے کیلئے استعمال ہوتا رہا ہے۔

 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جس ادارے کا ہیڈ ہی حرامی اور کرپٹ ہو اس کے نیچے کیا حال ہوگا وہ دکھای دے چکا ہے بہت بہتر ہوگا کہ قوم پر بوجھ اس ادارے کو ختم کردیا جاے اور پلی بارگین وغیرہ کا کام فوری طور پر روک دیا جاے نیز اس سے پہلے جتنی بھی پہلے ڈیلیز ہوی ہیں کینسل کردی جائیں اور ان بندون کو دوبارہ نوٹس بھیجے جائیں اور پوچھا جاے کہ ان سے نیب کے کس اہلکار نے کتنی رقم لے کر مک مکا کروایا تھا؟
لوگوں نے خود کہہ کے نیب میں کیس لگواے اور اربوں کے قرضے چند کروڑ نیب اہلکاروں کو رشوت دے کر معاف کرواے۔ جس کا نقصان تو قومی خزانے کو ہوا ، نیب اہلکاروں کی جائیدادوں کا آڈٹ بھی کیا جاے
او کنجرو لتر مارو اس منافق لیڈر کو جس نے جانتے بوجھتے بھی چار سال تک اس ادارے کے چئیرمین کو برقرار رکھا
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جس ملک کا وزیر اعظم اور صوبے کا وزیر اعلی ہی حرامی چور فراڈیا بے غیرت کنجر نطفہ حرام اور جس خنزیر کے بچے حرام کی سٹ گشتی کے بچے حمزے ککڑی کو یہ پتہ ہی نا ہو کہ اس گشتی کے بچے حرام کے نطفے کے خنزیر نسل خاندانی چور فراڈئے منی لانڈر اکاؤنٹ میں اربوں روہے اسکی کونسی ماں کا کونسا خصم جمع کرا جاتا ہے وہاں یہ بے چارے تو چھوٹے موٹے چور ہیں
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
In Police deptt. the most corrupt one is the anti-corruption deptt. It is the story of this unfotunate country. Nawaz ganja and Benazir ,the daku rani of Sindh laid the foundations of Big time corruption. before that there was corruption but not at such a large scale.
 

Back
Top