نیب کا 18 ارب کی لاگت سے لگائے گئے سیف سٹی پراجیکٹ کی تحقیقات کا فیصلہ

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جو پراجیکٹ بہترین چل رہا ہو اس پر نیب نے ضرور تحقیقات کرنی ہوتی ہیں ، لیکن بی آر ٹی کی طرف سے آنکھیں بند ہیں ، سنا ہے آج پھر ادھیڑ دی گئی ہے ، وہ محاورہ ان پر فٹ بیٹھتا ہے ، بیکار مباش کچھ کیا کر
 

ILUIK

MPA (400+ posts)
جو پراجیکٹ بہترین چل رہا ہو اس پر نیب نے ضرور تحقیقات کرنی ہوتی ہیں ، لیکن بی آر ٹی کی طرف سے آنکھیں بند ہیں ، سنا ہے آج پھر ادھیڑ دی گئی ہے ، وہ محاورہ ان پر فٹ بیٹھتا ہے ، بیکار مباش کچھ کیا کر

aap BRT main corruption ke documents( farzi nahi, asli-agar koee hain) collect kar lain to bath kar laitay hain- wasey he chawal na marain please. blind leading blinds.

iss langoor ke tarha- laddo khanay ke baad maroor or bad hazmi

آٹا،چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جھوٹ پرمبنی ہے ، شاہد خاقان عباسی
 

Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
Nab sub kuch apna hissa lainy ky liay karta hy... pakar pakar ky apna hissa ly ly kar sub ke zamantien karva ky corruption ko legalize karva deta hy