Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نیب نے اسلام آباد میں دودھ دہی کی کوالٹی کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد میں غیر معیاری دودھ/دہی کی فروخت کا انکشاف،نیب کا غیر معمولی نوٹس
چیف کمشنر اسلام آباد،فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کو 12جون 11 بجے طلب کرلیا
غیر معیاری دودھ دہی کی فروخت پر نیب سیکشن سی 33 کے تحت طلب کیا گیا،حکام سے غیرمعیاری دودھ/دہی کی فروخت پر بریف کریں
https://twitter.com/x/status/1797893446843400411

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/eFLNro1.jpeg