نیب نے آصف زرداری کی بریت چیلنج کردی

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نیب نے آصف زرداری کی بریت چیلنج کر دی

بڑی ڈینگیں مارتا اور اچھلتا پھر رہا تھا کچھ دنوں سے سندھ کا یہ ڈاکو بھی
خطرہ ہے کہ لگی اب دال بٹنے تو یہ ڈاکو پنجاب کے ڈاکو اعظم سے ٦٢، ٦٣ میں ترمیم کرنے کے لیے کوئی مک مکا نہ کر لے
پاکستانیوں جاگدے رہنا
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
After pressure from PTI and media NAB started another drama. Dang tapaoo policy
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
یہ ڈرامہ نیب کا نہی بلکہ شریفوں کا ہے، زرداری صاحب نواز شریف کی بات نہی سن رہے تھے انھیں منانے کا صرف ایک یہی طریقہ تھا
 

Back
Top