نیب ترامیم پر چپ نہیں بیٹھیں گے، عمران خان کا دوٹوک اعلان

1%DB%8C%D9%85%D8%B1%D8%A7%D9%86%DA%A9%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%A7%DA%AF%D8%A7%DB%8C%D9%86%D8%AF%D8%AA%D9%86%D8%A7%D8%A8%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%85%D8%B9%D9%85.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیب ترامیم پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، ہر آئینی اور قانونی فورم سے رجوع کیا جائیگا۔

سابق وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ این آر او نے ملک کو معاشی اور اخلاقی طور پر ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، اجلاس میں نیب ترامیم کے ذریعے این آر او کی حکومتی کوششیں زیر بحث آئی۔

اجلاس میں عمران خان نے نیب قوانین میں ترمیم پرسخت رد عمل دیتے ہوئے کہا جانتا تھا یہ اقتدار میں آ کر اپنے آپ کو بچائیں گے، ریفارمز کے نام پر اپنے کیسز بند کرنے کی کوشش کی گئی۔


اجلاس میں خرم دستگیر کے حالیہ بیان کا بھی جائزہ لیا گیا ، اس حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ خرم دستگیر کا بیان ثبوت ہے کہ یہ این آراوکیلئے حکومت میں آئے ، مہنگائی اور عوامی مسائل امپورٹڈ حکومت کی ترجیح نہیں۔

اجلاس میں خواجہ آصف کے صدر مملکت سے متعلق بیان بھی بحث کی گئی ، ذرائع نے بتایا اجلاس میں خواجہ آصف کا بیان شرمناک اور حلف سے انحراف قرار دیا گیا۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ این آر او نے ملک کو معاشی، اخلاقی طور پر نا قابل تلافی نقصان پہنچایا، نیب ترامیم پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، ہر آئینی اور قانونی فورم سے رجوع کیا جائے گا۔ اجلاس میں خواجہ آصف کپ صدر مملکت سے متعلق بیان کو شرمناک اور حلف سے انحراف قرار دیا گیا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مرتد خنزیر بلڈاگ نطفہ حرام سے اب سیدھی سیدھی لڑائی ہے وہ مرتد کافر نطفہ حرام خنزیر کا بچہ ساری دنیا میں زلیل کیا جائے گا انشا آللہ اس مرتد کافر بلڈاگ کو پوری دنیا میں زلیل کریں گےاس مرتد کافر نے پوری قوم کو دھوکہ دیا چوروں کو این آر او دے کر پوری قوم کو دھوکہ دیا ہے اس خنزیر کو پھانسی کی سزا ہونی چاہئے
 
Last edited:

Back
Top