نیا پاکستان کرپشن اور مہنگائی میں پرانے پاکستان سے آگے نکل گیا

Munafiqat chorr do, faede me rho gae
میرے بھائی ہم نے تو جو دیکھا وہ بیان کیا، آپ کے پاس اگر اس سے مختلف اور مستند معلومات ہیں تو فراہم کیجیئے ہم اپنی رائے بدل لیں گے
 

khwahish

Councller (250+ posts)
میرے بھائی ہم نے تو جو دیکھا وہ بیان کیا، آپ کے پاس اگر اس سے مختلف اور مستند معلومات ہیں تو فراہم کیجیئے ہم اپنی رائے بدل لیں گے
آپکی بات کا تفصیلی جواب، بعد میں دینے کی کوشش کروں گا .جمعہ کی نماز کی .....
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz Sharif aur zardari k lootay huway maal ko wapas laaya jae toh Awaam ka perception corruption k baaray main positive hojaega khud hi.