Niazi Hawk
Minister (2k+ posts)
نیازی نامہ
سلام
اس فورم پے اے تقریبا آدھا سال بیت گیا بار ہا دل چاہا کے اردو میں اپنےخیالات کا اظہار کیا جائے لکین ہر بار کوئ نا کوئی بہانہ آرے آتا رہا کبھی وقت کی کمی تو کبھی اپنی سستی مننہ کھولے کھڑے ہوئی تھی جہاں اس فورم پے عاطف بھائی اور طاری بھائی جسے اردو لکھنے والے مجود ھیں وہاں ہم نے بھی سوچا کیوں نہ ہم بھی اپنے ہنر کے کمال دیکھیں تو نیازی نامہ کئ پہلی قسط کے ساتھ حاضر ہوں
آج بھی شاید اردو میں لکھنے کے قابل نہ ہوتا اگر غلطی سے بھٹک کے اس تھریڈ پے نہ نکل جاتا جہاں پے نے ماڈریٹر اپنی آمد کا علان کر رہے تھے وہیں پے کسی اللہ کے ںیک بندے نے اس ٹول کا لنک بھی دیا ہوا تھا
کیوں کے پہلی باراردو لکھ رہا ہوں اسے لیے امید کرتا ہوں کے اگر کوئی غلطی لکھنے میں ہو بھی جائے گی تو آپ حضرات نظر انداز کر دیں گئے
ادرو میں لکھنے والے حضرات اگر اپنے قیمتی مشوروں سے نوازنا چاہیں جن سے اردو لکھنے میں نکھار آ جائے تو یہ خاکسار شکرگزار ٹہرے گا
- Featured Thumbs
- http://www.siasat.pk/forum/customavatars/avatar46265_3.gif
Last edited by a moderator: