نہ میں نے کچھ چھپایا نہ ہی مجھے کچھ چھپانے کی ضرورت ہے- جہانگیر ترین

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائی کمیشن رپورٹ آنے تک آرام سے بیٹھ جا ... پیچس کیوں لگے ہوے ہیں ؟
تم کوئی پیدائشی سند یافتہ فرشتے ہو تو بتاو تا کہ ہم مان لیں کے تم چور ہو ہی نہیں سکتے
 

Back
Top