Aik bhaghoray mujrim jis nay mulk loota aur fauj ko galiaan bhi de uss haram khoor ko TV per dikhaya ja raha hay.
Jis shaks nay hamesha Pakistan key baat key aur 4 goliaan kha kar bhi mulk may hay uss key taqareer per pabndee hay... Laaat ho iss mulk per jahan na democracy hay aur na Islam.
پاکستا ن ۱۹۶۰ کی دھائ میں ترقی کر رہا تھا لیکن یہ ملک کبھی بھی خوشحال نہیں تھا۔اب تو یہ ملک افریقہ کے ملکوں کے برابر ہوگیا ہے بلکہ کئی افریقن ملک پاکستان سے آگے ہیں۔اس ڈفر کا دماغ خراب ہوگیا ہے اب تو لندن کے ڈاکٹروں نے بھی جواب دے دیا ہے کہ اسکے دماغ کا کوئ علاج نہیں کیونکہ اسکے دماغ میں بھوسہ بھرا ہے جسے نکالا نہیں جا سکتا۔
برصغیر پاک و ہند کی تاریخ رہی ہے کہ یہاں کبھی عوام خوشحالی نہیں رہی۔ ہمیشہ بادشاہوں نے ان پر ظلم و جبر کے ساتھ حکومت کی ہے۔ خود عیاشیاں اور قتل و غارت گری کرتے تھے اور عوام کو ٹیکس لگا لگا کر نوچتے رہتے تھے۔ یہی کچھ انگریز کے دور میں بھی جاری رہا اور اس کے بعد تو ابتر صورتحال ہے۔
یہ بے وقوف اپنی خدمت اور اپنی ترقی کو قوم کی خدمت اور قوم کی ترقی کہتا ہے۔ اگر یہ اپنا نام نواز شریف سے بدل کر قوم رکھ لے تو واقعی قوم نے بڑی ترقی کی ہے۔
Nawaz apni trah dosro ko bhi duffer samjhta ha..Nawaz ur Zardari Pakistan ko nahi sambhal saktay.Company ke majodah duffers Mulk ko tabhae ki traf le kar ja rehay hain.Lekan afsos koi rooknay wala nahi ha..Mujhay koi umeed nahi.Sawaya Allah ke..