SV
(50k+ posts) بابائے فورم
[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="colspan: 3, align: right"] [/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"] نکیال سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری ، دو افراد شہید [/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: date_txt, colspan: 2, align: right"] [TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: date_txt, align: right"] [TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="align: left"] [/TD]
[TD="align: right"]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: right"]کوٹلی،آزادکشمیرآزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولا باری سے خاتون سمیت دو افراد شہید اور دو زخمی ہوگئے۔پاکستانی فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔
بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی بین الاقوامی نہیں دو طرفہ معاملہ ہے۔بھارتی فوج کی جانب سے کنٹرول لائن کی مسلسل خلاف ورزی کی جارہی ہے۔
کوٹلی آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر کو زیادہ نشانہ بنایا جارہا ہے جہاں کل شام سات بجے سے بلااشتعال فائرنگ اور گولا باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ آج صبح نکیال کے علاقے پیر کلنجر میں بھارتی فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص شہید ہوگیا۔
اس سے پہلے نکیال سیکٹر کے علاقے داٹوٹ میں بھی ایک مکان پر گولا گرنے سے خاتون جاں بحق اور بچے سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ گذشتہ رات بھی نکیال کے علاقے لنجوٹ میں مکان پر گولا گرنے سے دو خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے تھے۔
نکیال سیکٹر میں ترکنڈی ، داتوٹ ، لنجوٹ ، پیر کلنجر ، بالا کوٹ اور دیگر علاقوں میں لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جارہا ہے۔
ادھر حیدر آباد دکن میں ایک تقریب کے دوران بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان سید اکبر الدین نے کہا کہ کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزی بین الاقوامی مسئلہ نہیں۔ دونوں ممالک کو ایسے واقعات خود حل کرنے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ فائرنگ کے واقعات دونوں جانب سے ہوتے ہیں مگر میڈیا انھیں درست انداز میں پیش نہیں کرتا۔[/TD]