نکاح کیس کی 14 گھنٹے طویل ترین سماعت، 26 گھنٹوں میں ہی ٹرائل ختم؟

imran-kha-bushara-bibi-one.jpg


عدت میں نکاح کیس کی 14 گھنٹے کی طویل ترین سماعت ، 26 گھنٹوں میں ہی ٹرائل ختم


صحافی محمد عمران کے مطابق 14گھنٹے کی طویل سماعت کے بعد سلمان اکرم راجہ نے عدت میں نکاح کے کیس میں گواہان پر جرح مکمل کی، بشری بی بی کی طرف سے عثمان ریاض گل نے گواہوں پر جرح کی۔


عدت میں نکاح کے کیس میں بھی جج قدرت اللہ نے بانی تحریک انصاف اور بشری بی بی کو دفاع کا حق نہ دیا ،342 کے بیان میں سلمان اکرم راجہ نے گواہ پیش کرنے کی اجازت مانگی تو عدالت نے استدعا مسترد کردی،بشری بی بی کے گھر سے ایک فرد کو گواہی کیلئے پیش کرنا چاہ رہے تھے

https://twitter.com/x/status/1753480808256737706
صحافی ثاقب بشیر کا کہنا تھا کہ عدت کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد ایک دن 12 گھنٹے دوسرے دن 14 گھنٹے صرف 2 دن میں مجموعی طور پر 26 گھنٹوں کی سماعت میں ٹرائل مکمل ہونا اپنی نوعیت کا عدالتی تاریخ کا منفرد واقعہ ہے ایسا کبھی نا دیکھا سنا گیا ۔۔ کیونکہ ٹرائل کا اصل آغاز فرد جرم عائد ہونے پر ہوتا ہے

https://twitter.com/x/status/1753626268514254895
گزشتہ روز سینئر سول اسلام آباد قدرت اللّٰہ نے عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف عدت کے دوران نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ کیا جو آج دن ایک بجے سنایا جائے گا۔
 
Last edited by a moderator:

Sach Bolo

Senator (1k+ posts)
good to see that finally our courts are working 24/7 to serve public and award justice at speed of light as per original manifesto of Pakistan Tehreek e Insaf until it got busy phucking itself in arse 🤣
 

M_Shameer

Councller (250+ posts)
بھکاری خان جن طالبان کے گن گاتا تھا، اگر ان کے ملک میں ہوتا تو آدھے گھنٹے میں انہوں نے دونوں میاں بیوی کو زانی اور زانیہ قرار دے کر سنگسار کردینا تھا۔۔۔
 

ChulBul

Senator (1k+ posts)
good to see that finally our courts are working 24/7 to serve public and award justice at speed of light as per original manifesto of Pakistan Tehreek e Insaf until it got busy phucking itself in arse 🤣
Bastard Generals and Pimp Judges.
 

ChulBul

Senator (1k+ posts)
بھکاری خان جن طالبان کے گن گاتا تھا، اگر ان کے ملک میں ہوتا تو آدھے گھنٹے میں انہوں نے دونوں میاں بیوی کو زانی اور زانیہ قرار دے کر سنگسار کردینا تھا۔۔۔
Jo tumhari Army logon ki aurtoon ko nanga Kar rahi woh?
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانیو! دنیا اِدھر سے اُدھر ہو جائے ان تین جانوروں دلاور دلاور، ابو الحسنات اور اس قدرت اللّٰہ کو کبھی نہ بھولنا . عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عزت اور نیک نام کو داغدار کرنے کا بدلہ لینا تم لوگوں پر فرض ھو چکا ہے . یہ قرض ان تینوں کو سود کے ساتھ اسی دنیا میں چکا دینا
باقی وحشی درندوں کو بعد میں دیکھا جائے گا
 

Bilal J

MPA (400+ posts)
good to see that finally our courts are working 24/7 to serve public and award justice at speed of light as per original manifesto of Pakistan Tehreek e Insaf until it got busy phucking itself in arse 🤣
And Army is fucking you day and night because your propaganda is not working. Your ass is s full of bold. You are screaming and day night.

Niazi ka danda army mein aaisa gaya hai ke judge khareed ke bhi unka maqsad puura Nahin hota.

Who can will tell who's your real father?