نٹ کھٹ کرتی آنکھیں

m00dy

MPA (400+ posts)

لڑکی اور ٹھرکی میں چولی دامن کا ساتھ ہے ، اس بارے میں تو کوئی نہیں جانتا کہ ٹھرک کا
آغاز کب سے ہوا لیکن یہ سب جانتے ہیں کہ اگر لڑکی نہ ہوتی تو کوئی ٹھرکی نہ ہوتا ، لوگ اکثر یہ سوال کرتے ہیں کہ مرد بڑا ٹھرکی ہوتا ہے اور خاص طور پر شادی کے بعد تو اس کی نظریں ٹکتی ہی نہیں ، میرے خیال میں کنوارہ بندہ تو لڑکیوں کو اس لئے دیکھتا ہے کہ شاید یہ میری ہمسفر بن جائے اور شادی شدہ شاید اس لئے دیکھتا ہے کاش یہ میری ہمسفر بن جاتی، سوچ دونوں کی ایک ہی ہے لیکن انداز اپنا اپنا ہے،

سائنسدان کہتے ہیں کہ اب لڑکیاں بھی ٹھرکی ہوگئی ہیں اور یہ عادت ان کو مردوں کی طرف سے ملی ہے ، بعض لڑکیاں تو مردوں کو ایسے دیکھتی ہیں کہ وہ بے چارا پسینے پسینے ہوجاتاہے، شاعروں کے نزدیک ٹھرک پن ایک معصوم سا فعل ہے ، کوئی بات کرکے دل کو تسلی دیتا ہے تو کوئی آنکھیں ٹھنڈی کرکے خوش ہو جاتا ہے، بعض لوگوں کے نزدیک ٹھرک نقصان بھی پہنچاتی ہے ، شوہر بیوی کو کم اور ہمسائی کی طرف نظریں زیادہ لگائے تو پھر تعلق خراب ہوجاتا ہے ، ہمارے ہاں شادی سے پہلے چونکہ نظریں لڑانے کی خوب عادت پڑ چکی ہوتی ہے تو شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد بھی یہ نشہ ختم نہیں ہوتا، رشتوں میں دراڑ کی ایک وجہ آنکھیں بھی ہوتی ہیں

اگر انسان اپنی آنکھوں کو صرف اپنی بیوی کو دیکھنے کیلئے وقف کردے تو شیطان کو رشتے توڑنے میں کافی مشکل پیش آئے گی ، آپ میرے لئے بھی دعا کریں کہ ٹھرک پن کی یہ عادت چھوٹ جائے ویسے میں بہت شریف ہوں میری ہمسائی کے بقول ۔۔۔۔۔۔۔۔

:biggthumpup:. . .​

kwan225

Minister (2k+ posts)
Re: نٹ کھٹ کرتی آکھیں

ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر وار کرتی ہے۔ اور ٓپ نے ہمسائ ہی تاڑ لی۔

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نٹ کھٹ کرتی آکھیں

ٹھرک پن کے ساتھ آوارہ پن مل جائے تو بڑا پن بنتا ہے
مطلب مہا ٹھرکی
یہ جو مہا ٹھرکی ہوتا ہے پچاس کے اوپر ہوتا ہے
پیار بھی ایسے دیتا ہے کے سر سے ہاتھ سٹارٹ ہوتا ہے
اور پورے جسم کی تلاشی لے جاتا ہے
مسلمانوں میں تین جپھیاں ہوتی ہیں اس کی چھ
دیکھتا ایسے ہے ٹک ٹکی باندھ کر جیسے پہچان رہا ہو کون ہے
لیکن پتا اس کو سارا ہوتا ہے
 
[hilar](bigsmile)
 
m00dy

MPA (400+ posts)
Re: نٹ کھٹ کرتی آکھیں

khuda ka shukar hai ke main tharki nahi hoon

نواب صاحب ، اپ ک کمنٹس انے والے اس بات کی بھنک لگ گئی تھی برسا کو اسی لیے اپ ک مطلق اپنے خیالات کا اظہار فرما گئے وہ ، اور میں مکمل اتفاق کرتا ہوں ان کی اس راۓ سے

(bigsmile)​
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نٹ کھٹ کرتی آکھیں

ٹھرک پن کے ساتھ آوارہ پن مل جائے تو بڑا پن بنتا ہے
مطلب مہا ٹھرکی
یہ جو مہا ٹھرکی ہوتا ہے پچاس کے اوپر ہوتا ہے
پیار بھی ایسے دیتا ہے کے سر سے ہاتھ سٹارٹ ہوتا ہے
اور پورے جسم کی تلاشی لے جاتا ہے
مسلمانوں میں تین جپھیاں ہوتی ہیں اس کی چھ
دیکھتا ایسے ہے ٹک ٹکی باندھ کر جیسے پہچان رہا ہو کون ہے
لیکن پتا اس کو سارا ہوتا ہے

کیا یہ تجربہ بول رہا ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: نٹ کھٹ کرتی آکھیں

پرکھنے کا بھی تو تجربہ چاہیے

مرزا جی کبھی بچپن میں بابوں کے پاس بیٹھ کر ان کو تاش کھیلتے دیکھا ہے؟
نہیں دیکھا تو پھر آپ کو سمجھانا مشکل ہے
کیسے دس سال کی عمر میں انسان ساٹھ سال والی باتیں بھی جان لیتا ہے
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نٹ کھٹ کرتی آکھیں

مرزا جی کبھی بچپن میں بابوں کے پاس بیٹھ کر ان کو تاش کھیلتے دیکھا ہے؟
نہیں دیکھا تو پھر آپ کو سمجھانا مشکل ہے
کیسے دس سال کی عمر میں انسان ساٹھ سال والی باتیں بھی جان لیتا ہے
[/center]

میں اس ماحول سے محروم رہا
 
Sponsored Link