Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
نو کمٹس
یتیم سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میرا اور عمران خان کا ڈوپ ٹیسٹ ہونا چاہیے۔
عمران کا کھلاڑی کی حثیت ڈوپ ٹسٹ بنتا ہے، اسکے ساتھ میرا کا ڈوپ ٹسٹ کیوں؟
یوراج سنگھ اور سریش رائنا ٹیم سے باہر ہونے کے بعد کلب میچز کھیلنے پر مجبور ہوگئے۔
مصباح اور یونس کو بھی کلب کرکٹ کھلاؤ۔
ترکی کے شہر استنبول کے نائٹ کلب میں سانتا کلاز کا روپ دھارے مسلح شخص نے فائرنگ کر کے 39 افراد کو ہلاک اور 40 کو زخمی کردیا۔
ترکی میں نائٹ کلب خطرے میں ہیں، اور پاکستان میں اسلام خطرے میں ہے۔
فلم گینگسٹر سے شہرت کی بلدیوں کو چھونے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھی 2017میں شادی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
بلاول نے کی بہنوں نے اس کی شادی کا اعلان کب تک کرنا ہے۔
پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے دعوٰی کیا ہے کہ ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلیے راضی ہوگئی ہے۔
اس سے پہلے نجم سیٹھی کے اعلان سب کے سب جھوٹ نکلے،
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پاکستانی خاتون کی بھارتی جیل میں قید سے متعلق خبر پر نوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹرپاسپورٹ اور چئیرمین نادرا کو روبینہ کی شہریت کے کوائف کی تصدیق کا حکم دے دیا ہے۔
شکریہ چوہدری نثار براہ مہربانی حکم دے کر خاموش نہ بیٹھ جانا۔

Last edited by a moderator: