نو کمنٹس

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)


نو کمنٹس


اسلام آباد میں حاضر سروس ایڈیشنل سیشن جج اور اس کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ طیبہ کے حوالے سے افتخارچوہدری کا کہنا تھا کہ طیبہ قوم کی بیٹی ہے اسے انصاف ملنا چاہئے اگرضرورت پڑی تو میں اس کی بھرپور مدد کروں گا۔
اس کو کس نےغائب کردیا تھا، اسے مدد کی ضرورت ہے، آپ کب اس کی مدد فرمائیں گے؟


پولیس کے مطابق دس سالہ طیبہ کے والدین ہونے کے دعویداروں کا ڈی این اے ٹیسٹ بھی لیا جائے تاکہ معلوم ہوسکے کہ ان کے اصل والدین کون ہیں۔
اس ڈرامہ بازی کی کیا ضرورت ہے، اب پولیس طیبہ کو اس کے اصل والدین کا نام بتائے گی۔


ریٹائرڈ جنرل راحیل شریف کی اگلی ملازمت کو دہشت گردی کے خلاف 39 ممالک کے اتحاد کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔
اگر39 ممالک کے بجائے چالیس ہوتے تو علی بابا کہاں سے لاتے؟


عمران نے کہا کہ موٹو گینگ کی جھوٹ بول بول کر شکلیں بدل گئی ہیں ان کے ماں باپ بھی انہیں نہیں پہچان سکتے۔ اللہ کا وعدہ ہے کہ وہ سچ سب کے سامنے لے کر آئے گا۔
دیکھنے میں یہ انسان کم اور آلو کی بوری زیادہ لگتے ہیں۔
 

ahmedameen786

Politcal Worker (100+ posts)



آپ بھی کچھ فرمائے۔ ایک سے دو بھلے

میں نے یہیں کہیں ؟ ہاں اسی فورم پر پڑھا تھا کہ آپ یہاں سے رخت سفر باندھ چکے ہیں آپ تو کھوٹے سکے کی طرح گھوم پھر کر واپس آگئے شاید ٹرین چھوٹ گئی ہو گی ہیں ناں
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
No Comments:

15826255_233915757036221_7560582473679481737_n.jpg
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے یہیں کہیں ؟ ہاں اسی فورم پر پڑھا تھا کہ آپ یہاں سے رخت سفر باندھ چکے ہیں آپ تو کھوٹے سکے کی طر* گھوم پھر کر واپس آگئے شاید ٹرین چھوٹ گئی ہو گی ہیں ناں

میں نے خدا *افظ کہا تو رانگ نمبری کی عید ہوگئی تھی، پیچھے سے آوازے لگانے لگے، میں بھی پلٹ کر جواب دینے آگیا تو اب پریشان ہورہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔



 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے یہیں کہیں ؟ ہاں اسی فورم پر پڑھا تھا کہ آپ یہاں سے رخت سفر باندھ چکے ہیں آپ تو کھوٹے سکے کی طرح گھوم پھر کر واپس آگئے شاید ٹرین چھوٹ گئی ہو گی ہیں ناں

میں نے خدا حافظ کہا تو رانگ نمبری کی عید ہوگئی تھی، پیچھے سے آوازے لگانے لگے، میں بھی پلٹ کر جواب دینے آگیا تو اب پریشان ہورہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
اگر
 

Back
Top