نو مئی کےمقدمات کی تفتیش میں عمران خان گنہگار قرار پائے ہیں,ڈی آئی جی

1702027013557.png

نو مئی کو ہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑ کیس کی تحقیقات جاری ہیں, بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بھی کیسز چل رہے ہیں,ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا ہےکہ 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش میں بانی پی ٹی آئی عمران خان گنہگار قرار پائے ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا تھا کہ عدالت میں ٹرائل کے دوران ملزمان کو بلایا جاتا ہے، حاضری ہوتی ہے، یہ بڑی تفتیش تھی جس کے لیے کام کیا گیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ جیو فینسنگ، سوشل میڈیا اور ہیومن انٹیلی جنس کی بنیاد پر گرفتاریاں کی گئیں، شواہد مکمل کرکےکیس فائل کے ساتھ لگا دیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ 14 مقدمات میں 1100 ملزمان کے چالان جمع کرائے جا چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی کو 4 بار شامل تفتیش کیا گیا اور جیل میں بھی ان سے تفتیش کی گئی، تمام شواہد مثل کا حصہ بن چکے ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی مقدمات کی تفتیش میں گنہگار قرار پائے ہیں۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ نو مئی کے چودہ کیسز میں گیارہ سو ملزمان کے خلاف چالان بھجوا دیے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چار بار شامل تفتیش کیا گیا ہے، جیل میں بھی ان سے تفتیش کی گئی۔

عمران کشور نے کہا کہ تمام شواہد مثل کا حصہ بن چکے ہیں، کام مکمل کرکے کیس فائل کے ساتھ لگادیا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی مقدمات کی تفتیش میں قصور وار پائے گئے ہیں۔

سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لندن پلان نواز شریف کو لانے ہمیں جیلوں میں ڈالنے اور پی ٹی آئی کو ختم کرنے کیلئے تھا، 9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا مجھے غیر آئینی طور پر پکڑاگیا، 48 گھنٹوں میں ہمارے دس ہزار لوگوں کو گرفتار کیا گیا، یاسمین راشد واضح طور پر کہہ رہی ہے کہ لوگ کور کمانڈر ہاؤس کے اندر نہ جائیں، سی سی ٹی وی دیکھ لیں انکو کون اندر لے کر گیا، آج تک نو مئی کا کمیشن کیوں نہیں بنا۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جو بشری بی بی کیساتھ کیا دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی، جو انہوں نے بشریٰ بی بی کے سابقہ خاوند کے ذریعے کرایا اور جھوٹا الزام لگایا ہے ، یہ انتہائی اخلاق سے گرے ہوئے لوگ ہیں، میں قسم اٹھانے اور قرآن پر ہاتھ رکھنے کیلئے تیار ہوں بشری کو اس دن دیکھا جس دن میرا نکاح ہوا۔

انہوں نے کہا کہ قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کیلئے تیار ہے، میں آج آپ کو واضح کر رہا ہوں الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی، شیخ مجیب الرحمٰن کیخلاف انہوں نے کیا کیا مگر اس نے 162 سیٹیں جیتیں تھیں،

سابق چیرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ 6.17 کی گروتھ کو صفر پر لے آئے ہیں، حالات دیکھ کر خدشہ ہے کہیں یہ الیکشن سے بھاگ ہی نہ جائیں، عوام کیا پاگل ہیں انہیں نہیں پتہ کہ انہوں نے کیا کیا ہے۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Jab bhi kabhi Supreme Court mein koi aisaa judge aaya jis ko khauf e khuda ho, jaza aur salaa par yaqeen e kamill ho, apnay mansab k rutba ko samajhta ho.....
Usi dinn say ye sarey moqddimaat khatm ho jaein gey.
Topi walay ko sarhad par bhej diya ja,ay ga..... jahaan hum pehle say hi intzaar kar rahey hain.
 
mhdazym

MPA (400+ posts)
Ik saal pehlay tk hum un sab se lar jatay thay jo Army ko ghalt kehta tha,.... Lekin aj jis terha se yeh america k kuttay nangay huy hain kisi ko andaza b ni tha.... AB yeh apni gand bhi nangi kerdain gay tb b inki izzat bahal ni hogi...
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
View attachment 7478

نو مئی کو ہنگامہ آرائی اور توڑپھوڑ کیس کی تحقیقات جاری ہیں, بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بھی کیسز چل رہے ہیں,ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا ہےکہ 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش میں بانی پی ٹی آئی عمران خان گنہگار قرار پائے ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا تھا کہ عدالت میں ٹرائل کے دوران ملزمان کو بلایا جاتا ہے، حاضری ہوتی ہے، یہ بڑی تفتیش تھی جس کے لیے کام کیا گیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ جیو فینسنگ، سوشل میڈیا اور ہیومن انٹیلی جنس کی بنیاد پر گرفتاریاں کی گئیں، شواہد مکمل کرکےکیس فائل کے ساتھ لگا دیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ 14 مقدمات میں 1100 ملزمان کے چالان جمع کرائے جا چکے ہیں، بانی پی ٹی آئی کو 4 بار شامل تفتیش کیا گیا اور جیل میں بھی ان سے تفتیش کی گئی، تمام شواہد مثل کا حصہ بن چکے ہیں، بانی چیئرمین پی ٹی آئی مقدمات کی تفتیش میں گنہگار قرار پائے ہیں۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا تھا کہ نو مئی کے چودہ کیسز میں گیارہ سو ملزمان کے خلاف چالان بھجوا دیے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو چار بار شامل تفتیش کیا گیا ہے، جیل میں بھی ان سے تفتیش کی گئی۔

عمران کشور نے کہا کہ تمام شواہد مثل کا حصہ بن چکے ہیں، کام مکمل کرکے کیس فائل کے ساتھ لگادیا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی مقدمات کی تفتیش میں قصور وار پائے گئے ہیں۔

سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ لندن پلان نواز شریف کو لانے ہمیں جیلوں میں ڈالنے اور پی ٹی آئی کو ختم کرنے کیلئے تھا، 9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا مجھے غیر آئینی طور پر پکڑاگیا، 48 گھنٹوں میں ہمارے دس ہزار لوگوں کو گرفتار کیا گیا، یاسمین راشد واضح طور پر کہہ رہی ہے کہ لوگ کور کمانڈر ہاؤس کے اندر نہ جائیں، سی سی ٹی وی دیکھ لیں انکو کون اندر لے کر گیا، آج تک نو مئی کا کمیشن کیوں نہیں بنا۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جو بشری بی بی کیساتھ کیا دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی، جو انہوں نے بشریٰ بی بی کے سابقہ خاوند کے ذریعے کرایا اور جھوٹا الزام لگایا ہے ، یہ انتہائی اخلاق سے گرے ہوئے لوگ ہیں، میں قسم اٹھانے اور قرآن پر ہاتھ رکھنے کیلئے تیار ہوں بشری کو اس دن دیکھا جس دن میرا نکاح ہوا۔

انہوں نے کہا کہ قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ کا کپتان آخری سانس تک لڑنے کیلئے تیار ہے، میں آج آپ کو واضح کر رہا ہوں الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی، شیخ مجیب الرحمٰن کیخلاف انہوں نے کیا کیا مگر اس نے 162 سیٹیں جیتیں تھیں،

سابق چیرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا کہ 6.17 کی گروتھ کو صفر پر لے آئے ہیں، حالات دیکھ کر خدشہ ہے کہیں یہ الیکشن سے بھاگ ہی نہ جائیں، عوام کیا پاگل ہیں انہیں نہیں پتہ کہ انہوں نے کیا کیا ہے۔
حرام زادے، نو مئی کو خان تیری چھوکری پر چڑھا ہوا تھا۔ وہ نو مئی کا ذمہ دار کیسے ہو گیا