نو مئی کا کیس ڈنڈا چلانے کا اور سزا 10 ،10 سال قید

1750136295278.png


گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان اور جسٹس خادم سومرو کی عدالت میں تحریک انصاف کے دو ورکرز جن کو انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 10,10 سال سزا سنائی ۔

انکی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت میں بابر اعوان نے دلائل دئیے کہ اس کیس میں 2 ڈنڈے پراسیکیوشن نے برآمد کئیے ہیں،اور ساتھ الزام آگ لگانے کا بھی ہے،ڈنڈے سے آگ تو نہیں لگتی

انہوں نے مزید کہا کہ اگر جادو کا ڈنڈا نہ ہو تو،مزید اپنے دلائل میں کہا کہ پراسیکیوشن کا کیس ہے کہ لوگوں کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھے اس پر انھوں نے پی ٹی آئی کے جھنڈے لگا رکھے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1934519890150330832
دلائل دیتے ہوئے بابراعوان نے کہا کہ عمران خان کی جماعت کی ہر اسمبلی میں نمائندگی زیادہ ہے اور وہ ایک پاپولر لیڈر ہیں تو ظاہر ہے جب انکو ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا تو لوگ نکلے، اس کیس میں سہیل اور شاہ زیب نامی ورکر نے نا فائر کئیے نا وہ کسی مشکوک گاڑی میں سوار تھے۔

انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت سزا کیخلاف اپیلیںوں کے کیسز یکجا کردے

جس کے بعد سماعت 19 جون تک ملتوی ہوگئی، تحریک انصاف کی جانب سے ڈاکٹر بابر اعوان ،شعیب شاہین،سردار مصروف،مرتضی طوری اور ایڈووکیٹ آمنہ علی کمرہ عدالت میں پیش ہوئیں!
 

Tahir M

Councller (250+ posts)
بابر اعوان نے دلائل دئیے کہ اس کیس میں 2 ڈنڈے پراسیکیوشن نے برآمد کئیے ہیں،اور ساتھ الزام آگ لگانے کا بھی ہے،ڈنڈے سے آگ تو نہیں لگتی
Lagti hay ager danda peche se dia jay,
Awaam ne establishment & PDM ko peche se danda dia tubhi to itni aag lagi hui hay keh abhi tuk bujh hi nahi rahi
 

Tahir M

Councller (250+ posts)
بابر اعوان نے دلائل دئیے کہ اس کیس میں 2 ڈنڈے پراسیکیوشن نے برآمد کئیے ہیں،اور ساتھ الزام آگ لگانے کا بھی ہے،ڈنڈے سے آگ تو نہیں لگتی
Lagti hay ager danda peche se dia jay,
Awaam ne establishment & PDM ko peche se danda dia tubhi to itni aag lagi hui hay keh abhi tuk bujh hi nahi rahi
 

Back
Top