نو رکنی بینچ عمران خان، چیف جسٹس، اعتزاز، کھوسہ کی مشاورت سے تشکیل پایا

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ پہلے زمان پارک میں عمران خان کو ملے ہیں اور پھر چیف جسٹس سے ملاقات کی جس کے بعد اچانک سے یہ ساری پیشرفت ہوئی اور پھر دوران سماعت جب جسٹس فائز عیسی نے بینچ میں بیٹھنے سے انکار کرتے ہوئے اپنے ریمارکس دیئے تو پٹیشنر کے منہ سے نکل گیا کہ چیف جسٹس صاحب ہم نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ فل کورٹ بنا دیں۔۔۔۔ جب کیس کی سماعت ہی آج ہو رہی ہے تو انہوں نے چیف جسٹس کو کب کہا فل کورٹ بنانے کا؟؟
رانا ثناءاللہ

https://twitter.com/x/status/1672201274991804417
 

Back
Top