نون لیگ کی منشا کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کا جج لگانے کی تیاریاں مکمل

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
سینیئر ترین جج لگانے کی بجائے قاضی نے 3 میں سے 1 کا انتخاب کرنے کی ٹھانی ہے - ایک جسٹس باقر نچھوی جس نے نواز شریف کو لندن بھگانے میں سہولت کاری کی دوسری جسٹس عالیہ منیر جس نے پاکستان عوامی تحریک کے کیس کو خراب کیا - تیسرے جسٹس شجاعت کریم موجودہ چیف جسٹس ہیں


 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قاضئ فراڈ عیسی اپنے من سور شاہ اور یحئی آفریدی کے تین تین سال کی ایکسٹنشن لینے کے مشن پر ہے یہُ فیصلہ اپنے مالکوں کے حق میں کرکے ہی یہ ممکن ہے
بس اتنی سی بات ہے
 

Back
Top