نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
کل کے لاہور واقع میں جس انسانی المیہ کا وقو عہ ہوا اس کی مثال تو پاکستان میں پچھلے چند ماہ پہلے داستانوں کی طرح ایک افوس ناک داستان کے سواہ کچھ نہیں ۔پاکستان کو بے دست وہ پاں کرنے والے ان گھناونے واقعات کے پیچھے باہر کے دنیا کے ممالک کا ہاتھ کم مگر گھر کے اند ر کے لوگوں کا کردار زیادہ ہوتا جن کو اج فی زمانہ سہولتکار کا نام دیتی ہے ۔

گاوں دیہاتو ں میں جب کیسی کی لڑائی ہوتی تو بڑے بزرگ ان کو کہتے کہ چند ایک لڑکے اپنے ساتھ لیکر محالف کی سائیڈ پر ایک چکر لگاو تاکہ ان پہ رعب بیٹھ جائے صرف ڈرانے اور دھمکانے کی حد تک مگر وہ زمانے بہت پہلے کی باتیں ہوا کرتی تھی اج کل تو گالی کے بدلے اپ کو موت کا تحفہ دیا جاتا ہے ،

کل ٹی وی پر جب رانا ثنااللہ کی باتیں سننے کا اتقاق ہوا کہ موصوف بڑے ڈرنک بولنے کے انداز میں لاہور بلاسٹ کو یہ کہ کہ کر بہت کچھ کہنے کے موڈ میں تھی کہ پہلے اس طرح کے واقعات روز کا معول تھے اب تو اس طرح واقعات کم از کم چھ ماہ بعد ہوا ہے ۔اندازہ ہوا کہ دال تو پوری کے پوری کالی ہے ۔فوج نے بلاشبہ کراچی میں بہت ہی اچھا کام کیا جہاں پر حکومت پاکستان سے رجسٹر ڈ شدہ (طالبان) ایم کیو ایم تھی کیونکہ پہاڑوں والوں طالبان کے پاس سیاسی لائیسین نہیں تھا ایم کیو ایم کی ایسی کی تیسی کردی

کہ حود ایم کیو ایم اپنے شاحت تبدیل کرنے پر مجبور ہوئی ۔کیا کراچی کے بعد یہ اپریشن پنجاب میں بھی اسی ہی طرز پر ہوگا یقینا اگر پنجاب میں کیسی کا لحاظ نہیں کیا گیا تو ہر نون لیگی بڑے کے ڈیروں سے نامی گرامی پکڑے جاینگے کہ نون لیگ کو بھی ایم کیو ایم کی طرح اپنا تشحص تبدیل کرنا ہی ہوگا کیونکہ پنجاب میں سالوں سے یہ نام نہاد تنظیمں پنجا ب کے بااثر سیاسی لوگوں کی زیر سایہ پھل رہی ہے اگر مسلح افواج نے کیسی کی تمیز کیے بغیر پنجاب اپریشن کردیا تو وہ وقت دور نہیں کہ نون لیگ کے اند ر بھی کوئی مصطفی کمال بن کے نہ ابھرے
 
Last edited by a moderator:

Pakka Patwari

Politcal Worker (100+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

ن لیگ دے اندر مصطفی کمال نئی سارے مصطفی قریشی نے -- - - - چل ہن دس نواں آیا ای سوہنیا؟

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

Wishful thinking, I don't see it happening in a decade but I'd be happy if I'm wrong.
 
musakhan786

Senator (1k+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

Bhai what you on about mqm still wins election with clear majority ,mqm is the victim of injustice and karachi people damn well knows that.n leage is a family corporation and now it's about time some body give them taste of their own medicine .i just want army punish real culprit not innocent and less fortunate
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

The problem with Pmln is that gajnuu brothers have not made any leaders in their party. there was hashmi but he is now gone. i think nisar chakri should take a bold decision.

I just dont see any non sharif family leader in pmln that could rally the GT crowd and take the imitative of this operation in punjab.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

پنجاب میں آپریشن کی بات شروع ہوئی تھی تو ساری ن لیگ کی چیخ و پکار آسمان تک سنائی دی جانے لگی تھی_ رانا ثناءاللہ کے تعلقات ہوں، ن لیگ کے ووٹ ہوں یا شوگر ملز میں پکڑے جانے والے دہشتگرد، ضرور آنے والے وقت میں ایک اور مصطفی کمال کا پیش خیمہ ہیں_

(yapping)​
 
musakhan786

Senator (1k+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

Bhai noon leage walo itna sunnata kuyn . Abb Aaya oont pahad Kay neechay
 
EngrHaseebShahid

Minister (2k+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

Bhai what you on about mqm still wins election with clear majority ,mqm is the victim of injustice and karachi people damn well knows that.n leage is a family corporation and now it's about time some body give them taste of their own medicine .i just want army punish real culprit not innocent and less fortunate

hahahahahahahahahahahahahahhaha
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی تحریک انصاف کا مکمل خاتمہ کر دے گی . ایک دفع ان کو لاہور تو آنے دو پھر دیکھنا کیسا منظر ہوتا ہے اور مصطفیٰ کمال کس کی وکٹیں اڑاتا ہے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

ن لیگ دے اندر مصطفی کمال نئی سارے مصطفی قریشی نے -- - - - چل ہن دس نواں آیا ای سوہنیا؟

Thank you for introducing yourself to the forum. "Tu waqai nawa aya e sonia"
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی تحریک انصاف کا مکمل خاتمہ کر دے گی . ایک دفع ان کو لاہور تو آنے دو پھر دیکھنا کیسا منظر ہوتا ہے اور مصطفیٰ کمال کس کی وکٹیں اڑاتا ہے

تحریک انصاف کا تو نہیں پتا مگر اگر فوج لاہور آ گئی تو اس نے تمہاری وکٹیں اڑا کر تمہیں **** ضرور کر دینا ہے

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

چودھری برکت ہر لنک کو ڈیس لائیک کرتا ہے ۔معلوم نہیں رانا ثنا اللہ سے حاص محبت رکھنے والا بندہ ہے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

ch nisar khud ko aik mustafa kamal sabit ker sakta hai... per oos ka masla hai ke bechara khud army or molvi ke rahm o karam per hai.... or koi nikla to wo wohi lota group hoga jaisay marvi memon, or musharaf ke hamaiti..... puranay papi iss baar bhi nawaz ke saath rehe gay....
 
Pakka Patwari

Politcal Worker (100+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

Thank you for introducing yourself to the forum. "Tu waqai nawa aya e sonia"

میاں نواز شریف وزیراعظم پاکستان دامت برکاتہ تین دفعہ دی ایہہ والی فوٹو کدو دی جے ؟

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

I think army should clean up Punjab as soon as possible.But I think they will not since most of top establishment is from punjab.secondly the khoon leagues vote bank is these ultra religious people.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی تحریک انصاف کا مکمل خاتمہ کر دے گی . ایک دفع ان کو لاہور تو آنے دو پھر دیکھنا کیسا منظر ہوتا ہے اور مصطفیٰ کمال کس کی وکٹیں اڑاتا ہے
یار تو تو واقعی پاگل ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

چودھری برکت ہر لنک کو ڈیس لائیک کرتا ہے ۔معلوم نہیں رانا ثنا اللہ سے حاص محبت رکھنے والا بندہ ہے

لگتا ہے جس دن نواز شریف کی حکومت ختم ہو گی اس دن چوہدری برکت کا آخری دن ہو گا
;)

"مرحوم کو نوروں سے بہت پیار تھا "
 
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

:lol:بابا راز ہون میری جان دے پیچھے پے گیا ایں ، باز آجا
لگتا ہے جس دن نواز شریف کی حکومت ختم ہو گی اس دن چوہدری برکت کا آخری دن ہو گا
;)

"مرحوم کو نوروں سے بہت پیار تھا "
 
Judge

MPA (400+ posts)
Re: نون لیگ کا مصطٖفی کمال کہانی کا اغاز ہوگیا

The problem with Pmln is that gajnuu brothers have not made any leaders in their party. there was hashmi but he is now gone. i think nisar chakri should take a bold decision.

I just dont see any non sharif family leader in pmln that could rally the GT crowd and take the imitative of this operation in punjab.

Oye Chawal, what is reality of PTI without Imran?
PTI is a personality cult and nothing more.
 
Back
Top