کیا بات کرتے ہو پانڈے جی
یہ باتیں کب سے ن لیگ کے لیے لمحہ فکریہ بن گئیں؟؟
ان کے تو لمحہ فکریہ یہ ہے کہ ’مجھے کیوں نکالا‘ والے معاملے میں فوج کی انگلی کیسے تلاش کی جائے
اور یہ کہ ججوں کو مزید کیسے گندہ کیا جائے
اور آخر میں یہ کہ یہ کیسے ثابت کیا جائے کہ عمران خان ، کینسر ہسپتال کے پیسے کھا رہا ہے *** کا زور لگا رہے ہیں یہ ،، لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکل رہا
ابھی کل احسن اقبال رو رہا تھا کہ جےآئی ٹی بننے سے ملک کا چودہ ارب ڈالر کا نقصان ہو گیا، اور ملک ترقی کی پٹری سے اتر گیا ہے
اگر یہ چودہ ارب ڈالر بچ جاتے تو شاید ن لیگ اس پیسے سے دو چار سو ہسپتال بنا لیتی
اور یوں یہ عوام مرنے سے بچ جاتی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|