پہلے کہا کہ پنکچر لگے ہیں۔
اب پہلے سےبڑا پنکچر لگ گیا۔
نون لیگ ملتان پی پی 196سے دس ہزار سے زیادہ ووٹوں سے کامیاب۔
کیا اب بھی دھاندلی ہوئی ہے ؟
نون لیگ کا ضمنی الیکشن میں بار بار بڑے مارجن سے جیتنا اب یہ ثابت کرتا ہے کہ
الیکشن شفاف ہوئے تھے ۔
دھاندلی کا رونا رونے والوں کو اب اپنی شکست قبول کر لینی چاہئے ۔