sensible
Chief Minister (5k+ posts)
آجکل مریم نواز قوم کی تعلیم فرم رہی ہے سیاست میں مذہب کا استعمال جرم ہے لیکن اس کے ابا جی جب سیاست دو پارٹی سسٹم تھی پیپلز پارٹی لیفٹ کی جماعت تھی اور ان کو بے دین ہی پینٹ کرتا تھا نواز شریف اور نون لیگ کا بیانیہ تھا کہ اگر پیپلز پارٹی اقتدار میں آ گئی تو دین اس ملک سے اٹھ جاے گا اور ہر سال رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزارا جاتا تھا اور اس قسم کی تصاویر جاری کی جاتی تھیں۔
کہ دونوں بھائیوں نے ٹوپیاں پہنی ہوی ہیں بار بار ان کی وہاں بیٹھے تصویریں آتی تھیں میڈیا کو مینیج کیا جاتا تھا اور وہ پرچار کرتے تھے کہ یہ بہت دیندار فیملی ہے جبکہ پیپلز پارٹی ملک میں لادینیت لے کر آئے گی اور جو لوگ اس وقت موجود تھے وہ جانتے ہیں کہ کیسے لوگوں کو بتایا جاتا تھا کہ اتنا برا وقت آجائے گا کہ بہن بھائی آپس میں شادیاں کریں گے ایسا بے حیائ کا دور ہو گا اس کی تصدیق کے لیے بے نظیر کی نیم عریاں تصویریں جہازوں سے پھنکوای جاتی تھیں۔پوچھنا بس یہ تھا نون لیگ کے اور پی ڈی ایم سےے
یہ کیا ہے؟ مریم جواب دے
عمران خان ایک مسلمان ہے اسلامی ملک کا حکمران تھا اگر اسلام کی بات کرتا تھا تو کیا باقی پارٹیوں کو اسلام سے انکار ہے؟کس اصول سے اختلاف ہے جو چبھ گیا؟
اب جبکہ نواز شریف کے پاس پاسپورٹ ہے وسایل بھی ہیں فراغت بھی ہے کیا اس سال حج اس لیے نہیں کرنا اور وہاں سے تصاویر جاری نہیں کرنیں کہ اب اسلام سے توبہ کر لی ہے ۔اب کعبہ لندن ہے؟جہاں چھپنے میں مدد ملی؟

Last edited by a moderator: