نون لیگیوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
12439186_1085745981447166_2379380017458559232_n.jpg
12932762_1085745998113831_503721276106120398_n.jpg

کل سے سما ٹی وی کے پروگرام کی کلپ دیکھائیں جارہے کہ جہانگیر تریں راہ ایجنٹ کے حوالے سے انکشافات کرینگے جو رمضان شوگر ملز سے گرفتار ہوگئے ہے تو اسی پرومو کو نون لیگ نے وہی باتیں جہانگیر ترین کے کھاتے میں دیکھانے کی کوشش کی لیکن یہ ایک چھوٹی سے کوشش ہے خالانکہ میں دیکھ رہا ہوں جب سے ان کے ننیال کے بندے پکڑے گئے ہے ۔

پوری نون لیگی قیادت کی طرح اس فورم پر بھی فرفیکٹ گجر موجر بھی اپنے اقاووں کی طرح بلوں میں چپ گئے تھے ۔لیکن کل رات سے اس طرح کی فوٹوشاپ پہ ایک تصویر بنانے کیبعد اور ایک عدد وڈیو بنانے کیبعد اج صبح مجھے خوشگوار تبدیلی دیکھنے کو ملی کہ بادشاہ سلامت میاں صاحب نے تو خیر اسی طرح ہونٹ سی لیے ہے

اول دن سے لیکن ایک چھوٹے سے فوٹوشاپ کی تصویر نے فرفیکٹ گجر وغیرہ کو اپنے بلوں سے نکالنے سے پر امادہ ضرور کیا بعض تھریڈ پر انہوں نے چھوٹے موٹے بھنگڑے بھی ڈالے۔

لیکن وہ کہتے ہے کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گئی ۔جاوید چودھر ی کی وہ بات یاد ارہی کہ عمران خان اپ کے پی کے پر توجہ دو رہی وفاقی حکومت سے محاذ ارئی یہ لوگ اپنے پاوں پر ہمیشہ کلہاڑی مارنے کے ایڈونچر کرتے رہتے ہے ،اخر میں تمام لیگیوں کو انڈٰیا کی بے لوث دوستی مبارک
 
Last edited by a moderator:

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Jub Bandaaa HARAM khata hai tou Jhooot bolta hai

APnay Mulk ko he galiyaa delta hai

Dushmaan kay sath mil ka Sazish karta hai

Our un kay kuttttay us ke haram ke Kamaee kha kar Shareeef Logo pai Bhonktay hain
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
مطلب جہانگیر ترین را کا ایجنٹ نہیں ہے

تو راحیل شریف پکڑتا کیوں نہیں نواز شریف کو ؟

اگر نواز کو اگلے ہفتے میں نہیں پکڑا گیا تو دونوں شریف را کے ایجنٹ ہوں گے
 
;)مجھے تو لگتا ہے راحیل شریف بھی غدار نواز شریف کے ساتھ مل چکا ہے ورنہ را کے دو ایجنٹ رمضان شوگر ملز سے پکڑے جانے کے بعد وہ نواز اور شہباز کو کبھی معاف نہ کرتا
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

Let us suppose that Jahangir Tareen indeed hired Indian citizens.

Does that make the crime of Dr. Noora any less?

However, there is a huge difference. Jahangir Tarin is NOT sitting PM of Pakistan. What a pathetic and lame effort to justify the wrong doing of Nawaz Sharif. And yes, this propaganda actually endorses the allegation that Nawaz Sharif hired Indians in his factory.

Point made loud and clear.

(yapping)​
 
​شکریہ راحیل شریف کا ہر دم ورد کرنے والے کہاں غائب ہوگئے ، راحیل شریف غداروں کو ابھی تک کیوں نہیں پکڑ رہا ؟ ظالمو جواب دو چپ کیوں ہو ؟
 
desan

President (40k+ posts)
​شکریہ راحیل شریف کا ہر دم ورد کرنے والے کہاں غائب ہوگئے ، راحیل شریف غداروں کو ابھی تک کیوں نہیں پکڑ رہا ؟ ظالمو جواب دو چپ کیوں ہو ؟

As usual, RAWheel and NoAwaz Shareef appear to be on the same page!!!

Both are the heads of Mult-Billion Dollar Business empire whose interests always supercedes that of the country.
 
محترم ڈیسی صاحب ، کیوں بوٹ چاٹنے والوں کو دعوت گالی دے رہے ہو ؟:lol:
As usual, RAWheel and NoAwaz Shareef appear to be on the same page!!!

Both are the heads of Mult-Billion Dollar Business empire whose interests always supercedes that of the country.
 
مطلب یہ کہ آپ فی الحال نواز شریف پہ را کا ایجنٹ ہونے کا فتویٰ التواء میں ڈال رہے ہیں ؟ویسے جہانگیر ترین کے چپڑاسیوں نے آل ریڈی نواز کے غدار ہونے کا سرٹیفیکیٹ تقسیم کرنا شروع کر دیا ہے(bigsmile)
Just the beginning of enlightenment...

Sooner or later one will have true realization about MQM of Raiwind as well.
 
desan

President (40k+ posts)
مطلب یہ کہ آپ فی الحال نواز شریف پہ را کا ایجنٹ ہونے کا فتویٰ التواء میں ڈال رہے ہیں ؟ویسے جہانگیر ترین کے چپڑاسیوں نے آل ریڈی نواز کے غدار ہونے کا سرٹیفیکیٹ تقسیم کرنا شروع کر دیا ہے(bigsmile)

All is not lost...

As someone has tacitly acknowledged the strong kinship between MQM and PML-N!!!
 
:)بات کو گھما کے کیوں بیان کر رہے ہو بھیا ڈیسی ، سیدھا سیدھا کہہ ڈالو نوا زشریف بھی را کے لئے کام کر رہا ہے
All is not lost...

As someone has tacitly acknowledged the strong kinship between MQM and PML-N!!!