نونی بھائیوں کے لیے میرے محبت بھرے جذبات

mtahseenpk

MPA (400+ posts)
نونی بھائیوں کے لیے میرے محبت بھرے جذبات

________________________________



جن نونرز کو ہمیشہ گِلا رہتا ہے کہ عمران خان نے کبھی نواز شریف کے بارے میں اچھے الفاظ منہ سے نہیں نکالے تو وہ عمران خان کی آج کی پریس کانفرنس دیکھ لیں۔ عمران خان نے نواز شریف کی ناصرف تعریف کی ہے بلکہ انہیں خراجِ تحسین بھی پیش کیا ہے۔ عمران خان نے نواز شریف کی تعریف، نواز شریف کی ساری زندگی کے اس واحد سچ پر کی ہے جو انہوں نے قوم سے خطاب کے دوران بولا۔ اگر نونرز وہ سچ بھول گئے ہیں تو یاد کروادیتا ہوں۔ آپ کے عظیم لیڈر جناب میاں محمد نواز شریف صاحب رحمتہ اللہ علیہ عرف بغیر پروں کے فرشتے نے قوم سے اپنے خطاب میں فرمایا تھا کہ جو شخص کرپشن کرتا ہے، چور اور بددیانت ہوتا ہے وہ کبھی چوری اور کرپشن کا پیسہ اپنے نام پر نہیں رکھتا۔ میں نونرز کی اس بات پر بھی ان سے مکمل متفق ہوں کہ پانامہ پیپرز میں براہِ راست نواز شریف کا نام نہیں اور ناہی ان کے نام پر کوئی جائیداد ہے۔ یہ جائیدادیں اور اربوں ڈالرز کا سرمایہ نواز شریف کے بچوں کے نام پر ہے۔ اور کیا ہوا ہے کہ ان جائیدادوں کے بننے کے وقت نواز شریف کے بچے ٹین ایجرز تھے؟ آخر محمد بن قاسم نے بھی تو ٹین ایج میں سندھ فتح کرلیا تھا۔ انصافیوں کو ہر بات پر تنقید زیب نہیں دیتی۔ (محمد تحسین)

Nawaz-sharif.jpg
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
کمال یہ ہے کہ باپ میاں شریف نے بھی جاتی امراء کی ١٤٠٠ ایکڑ اراضی اپنے نام پر نہیں
اپنی بیوی کے نام پر بنائی
اور
میاں شہباز شریف کو لاہور میں کروڑوں کے دو گھر بھی ماں جی نے گفٹ کیے

اسی لیے میں نے ایک تھریڈ بنایا تھا

ماں جی رسیداں کڈو

انہیں اپنا فیملی نیم شریف نہیں رنگ باز رکھ لینا چاہیے
 

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے کیا خوب نورے کی تعریف کی ہے دل باغ باغ ہو گیا ہاہاہاہاہا
 

Back
Top