نونیے کچھ سرپرستوں پر زیادہ ہی تکیے کررہے ہیں - ایاز امیر

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس پروگرام میں سعد رسول اور ایاز امیر نا ہو تو اس پروگرام کو دیکھنا تو درکنار اس پر کوئی تھوکنا پسند نا کرے اور بے چارہ عسکری تو ہومیو پیتھک گفتگو کرتا ہے جس کا ہونا نا ہونا برابر ہے باقی سارے لفافے میں جب کو کوئی سننا ہئ نہیں چاہتا
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
اگر اس پروگرام میں سعد رسول اور ایاز امیر نا ہو تو اس پروگرام کو دیکھنا تو درکنار اس پر کوئی تھوکنا پسند نا کرے اور بے چارہ عسکری تو ہومیو پیتھک گفتگو کرتا ہے جس کا ہونا نا ہونا برابر ہے باقی سارے لفافے میں جب کو کوئی سننا ہئ نہیں چاہتا
You are spot on for askari
 
Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
آپ سب کا تجزیہ سر آنکھوں پر
مگر ڈاکٹر عسکری صاحب کے بارے میں تجزیہ ٹھیک نہیں ہے
استاد محترم جناب عسکری صاحب انتہائی قابل ایماندار اور محب وطن انسان ہیں- وہ جب یونیورسٹی میں پڑھاتے تھے تب بھی ان کا طریقہ کار تھا کہ وہ دُشمن کو بھی گالی نہیں دیتے تھے-
باقی رہا اس پروگرام کا تو ڈاکٹر صاحب اور ایاز امیر صاحب علمی شخصیات ہیں باقی حضرات تو نیم حکیم——-
 
میں محب وطنی یا انکی علمی قابلیت پر کوئی کمنٹ نہیں کر رہا لگے جئسے یہ عسکری صاحب یہاں دلائیل دیتے ہیں وہ مس فٹ ہیں یہاں سرجن کی ضرورت ہے جئسے ایاز امیر صاحب یا سعد رسول سرجن ہئیں تو پروفیسر صاحب ہومیو پیتھک ڈاکڑ بس اتنی سی بات ہے
 
Back
Top