نومئی کے ذمہ داروں کے غیر ملکی ایجنسیوں سے رابطے تھے، رانا ثنا کا دعویٰ

ranas-ahasha.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا کہ 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کے ذمہ داروں کے غیر ملکی ایجنسیوں سے رابطے تھے، نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا 9 مئی کے واقعات کا ماسٹرمائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہے، اس کی پُرتشدد واقعات سے متعلق گفتگو موجود ہے، یہ ایسی گفتگو ہے کہ عدالت بھی شاید کہے کہ ثبوت کو ان کیمرا ریکارڈ کیا جائے۔

رانا ثنا نے مزید کہا اس شخص نے زمان پارک میں بیٹھ کر سازش تیار کی، یہ کوئی ہجوم نہیں تھے بلکہ چند لوگ تھے جنہیں باقاعدہ تربیت دی گئی تھی، ملک کے سلامتی اداروں پر حملہ کرنا سرکشی ہے۔

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے پوچھنا چاہیے کہ 9 مئی کے آرکیٹیکٹ آپ نہیں تو پھر کون ہے؟ پورے ایک سال زمان پارک میں منصوبہ بندی کے ثبوت موجود ہیں،ایک شخص اشاروں میں اس طرح کے ردعمل کی باتیں کرتا رہا ہے، وہ کہتا تھا کہ اس کا گرفتار ہونا ریڈ لائن ہے۔

گزشتہ ماہ فیصل آباد میں ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا تھا چیئرمین پی ٹی آئی نفرت کی آگ میں اندھا ہوگیا تھا، وہ امریکا جا کر کہتا تھا میں نواز شریف کی جیل چیک کروں گا، اس نے نوجوانوں کے ذہنوں میں گند اور نفرت بھر دی۔

رانا ثنا نے مزید کہا چیئرمین پی ٹی آئی مذاکرات کی بات کر رہا ہے لیکن 9 مئی کی کھل کر مذمت نہیں کی، اس نے منصوبہ بنایا کہ کسی ورکر کے گھر چھاپہ پڑوائیں اور اس دوران کچھ لوگ ماریں، انہوں نے ریپ کا منصوبہ بنایا تاکہ عوام کو جذباتی کیا جائے، رپورٹ ملی ایسا منصوبہ رات ہی کر سکتے ہیں اس لیے میں نے پریس کانفرنس کی۔

ان کا کہنا تھا اب مذاکرات کی بات کرتا ہے اور پہلے کہتا تھا کہ مر جاؤں گا لیکن ان سے بات نہیں کروں گا، مذاکرات سیاستدانوں سے ہوتے ہیں ان جیسے لوگوں سے نہیں، اس فتنے نے ہمارے خلاف سزائے موت کے کیسز بنائے، مجھے ایک ماہ حراست میں رکھنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا، ان کے لوگ 8 دن قید میں رہ کر کہتے ہیں پارٹی چھوڑ رہا ہوں۔

دوسری جانب آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ملک دشمن عناصر اور ان کے حامی، انتشار پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، بے بنیاد الزامات کا مقصد مسلح افواج کو بدنام کر کے مذموم سیاسی مفادات کاحصول ہے، ناقابل تردید شواہد کو جھٹلایا اور بگاڑا نہیں جا سکتا ، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں واضح کردیا گیا ہے کہ سانحہ نو مئی کے منصوبہ سازوں کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے گی ۔۔ حملہ آوروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Ye rabtye Rana Sana ki leaked video ma clearly daikye ja saktye hann.....kafi deep rabtye Han
 
digitalzygot1

Yup hamare establishment, PDM nay mil kay karwaya with western backing
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
اور یہ فوج اور انتظامیہ اتنی نکمی ہے کہ ایک جناح ہاؤس نہیں بچا سکے

اور چورن بیجتے ہیں پاکستان کے محافظ؟؟؟؟؟