نومئی کیس: جلے ہوئے ٹائر اور راکھ بطور ثبوت پیش

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی

سماعت کے دوران دو گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گے

اٹک جیل میں ملزمان کی شناخت کرنے والے مجسٹریٹ محمود عالم کا بیان ریکارڈ کیا گیا

مجسٹریٹ محمود عالم نے ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل ملزمان کی شناخت پریڈ کی رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی

راولپنڈی پولیس کے سب انسپکٹر احمد یار کا بیان بھی قلم بند کر لیا گیا

گرفتار ملزمان نے شہریار افریدی اور علی امین گنڈا پور کی ایما پر جی ایچ کیو پر حملہ ک اعتراف کیا،سب انسپیکٹر احمد یار کا بیان

گرفتار ملزمان نے بیان دیا کہ دونوں پی ٹی ائی رہنماؤں نے انہیں جی ایچ کیو جانے کا اشتعال دلایا اور اکسایا،احمد یار کا بیان

نو مئی کو علی امین گنڈاپور اور شہریار افریدی فیض اباد کی جانب سے مظاہرین کو لیڈ کرتے ہوئے جی ایچ کیو کی جانب ائے،سب انسپکٹر احمد یار کا بیان

ملزمان نے اپنے زیر استعمال موبائل فون سے پارٹی رہنماؤں کے اشتعال انگیز بیانات سنے تھے احمد یار کا بیان

سماعت کے دوران ملزمان سے برامد موبائل فون پٹرول بم ڈنڈے جلے ہوئے ٹائر اور ان کی راکھ بھی بطور ثبوت عدالت پیش کی گئی

سب انسپیکٹر احمد یار نے اپنی شہادت کے دوران 38 ریکوری میمو بھی عدالت پیش کیے

ائندہ سماعت پر مقدمہ کے مدعی سب انسپکٹر ریاض بطور گواہ عدالت پیش ہوں گے

مقدمہ میں مجموعی طور پر 17 اگواہان کی شہادت ریکارڈ ہو چکی ہے

سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی

بانی پی ٹی آئی کو جیل سے عدالت پیش کیا گیا

عمر ایوب، شبلی فراز، فواد چوہدری، کنول شوذف سمیت درجنوں ملزمان عدالت پیش ہوئے
https://twitter.com/x/status/1889650944872423747
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تیزاب سے نہلاو اس نظام کو

نہ بیٹے تم لوگوں کے دماغوں کو یوریکا ایسڈ سے نہلانے کی ضرورت ھے جن کو 9 میی کو کچھ ھوتا نظر ھی نہیں آتا
پہلی تیز دھار تم لوگوں کی آنکھوں میں مارنے کی ضرورت ھے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

ہیڈ دلے ۹ مئی کو جو تماشہ ہوا ہے وہ پری پلانڈ اس گندی فوج اور اسکے کیڑوں نے کیا ہے اور اس پر انصاف تو ہو گا انشااللہ۔

میرا ملک جہاں چاہوں احتجاج کروں۔ یہ عمارتیں ان پر لگنے والا پیسہ فوجی اپنی ماں کے دھندے سے نہیں لاتے۔ میرا پیسہ ہے کیوں یہ قانون توڑ کر عوام کو غصہ دلاتے ہیں اور پھر ان عمارتوں کو آگ لگا کر عوام پر اس بہانے سے تشدد کرتے ہیں۔

وقت کو بدلنا ہی ہے پھر تم جیسے چمونے اسی ۹ مئی سے بھاگتے پھرو گے
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

MUNIRA Dala Nooray and Murdaris are in DEEP SHIT
Ha Ha Ha Lol GIF by Lucas and Friends by RV AppStudios

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میرا ملک جہاں چاہوں احتجاج کروں۔
پتر تجھے چھتر بھی اگلے جہاں چاہے ماریں گے
اور تو کون سے احتجاج کرنے جوگا ہے
تو صرف اپنے کی بورڈ پر 💩💩 کرتا ہے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
پتر تجھے چھتر بھی اگلے جہاں چاہے ماریں گے
اور تو کون سے احتجاج کرنے جوگا ہے

تو صرف اپنے کی بورڈ پر 💩💩 کرتا ہے
اگلےہمارے ملازم ہیں اپنی اماں نہیں بیاہی انہوں نے عوام کے ساتھ کہ ماریں

تم پیش کرو اپنی جنانیاں ان کو

ہیڈ دلے تو کون سا پاکستان بیٹھاہے اور روز عوام میں جا کر بات کرتا ہے۔ تجھ جیسوں کو تو رکھا ہی میاں سانپ اور ان کو باپوں کی ٹٹی کھانے کیلئے ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہیڈ دلے ۹ مئی کو جو تماشہ ہوا ہے وہ پری پلانڈ اس گندی فوج اور اسکے کیڑوں نے کیا ہے اور اس پر انصاف تو ہو گا انشااللہ۔

میرا ملک جہاں چاہوں احتجاج کروں۔ یہ عمارتیں ان پر لگنے والا پیسہ فوجی اپنی ماں کے دھندے سے نہیں لاتے۔ میرا پیسہ ہے کیوں یہ قانون توڑ کر عوام کو غصہ دلاتے ہیں اور پھر ان عمارتوں کو آگ لگا کر عوام پر اس بہانے سے تشدد کرتے ہیں۔

وقت کو بدلنا ہی ہے پھر تم جیسے چمونے اسی ۹ مئی سے بھاگتے پھرو گے
ایک طرف انقلاب انقلاب کرتے ہو دوسری طرف کہتے ہو ہم نے نو مئی نہیں کیا - اب تم ہی بتاؤ نو مئی جیسا بھی کچھ نہیں کرنا تو انقلاب کیسے لاؤ گے ؟
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ایک طرف انقلاب انقلاب کرتے ہو دوسری طرف کہتے ہو ہم نے نو مئی نہیں کیا - اب تم ہی بتاؤ نو مئی جیسا بھی کچھ نہیں کرنا تو انقلاب کیسے لاؤ گے ؟
عقل کی توقع نہیں ہوتی وہیسے تو پھٹواریوں سے مگر ایک کوشش اور سہی

نو مئی سے سال پہلے تک رجیم چینج سے شروع کر کے عمران خان کی گرفتاری تک فوجی بھڑووں اور ان کے اردلیوں نے ہر قسم کا ظلم تحریک انصاف کی لیڈرشپ ، پارٹی ورکر اور عام لوگوں پر کیا۔

ان کی یہ جرات کیوں ہوئی ؟ ملازم ہیں وہ عوام کے۔ ان کو تو اس کی ہی سزا پر لٹکا دینا چاہیئے

اس سارے غصے کو بڑھانے کیلئے عمران خان کی ناجائز گرفتاری کی گئی ۔

پھر عوام نکلی اور فوجی بھڑوں کے خلاف احتجاج کیا اپنے حق کے مطابق اب چاہے وہ جی ایچ کیو ہو یا کور کمانڈر ہاوس غرض ہر چیز پاکستان کی ہر جگہ عوام پاکستان کی ہے۔

پھر انہوں نے اپنے سادہ لباس فوجی ان لوگوں میں شامل کر کے توڑ پھوڑ اور آگ لگانے کے کام کیے۔ ان سب کے بھی ویڈیو پروف ہیں۔

اسکے بعد پھر انہوں نے ہزاروں پاکستانیوں کو نو مئی کے چھوٹے پرچوں میں ڈالا اور ظلم کیا۔

ان کی قبضہ شدہ عمارتیں پاکستان کی عوام سے زیادہ مقدس ہیں ؟

اور آ جا کر عدالتوں میں نو مئی کے شواہد کیا آ رہے ہیں ؟

جلے ٹائر
میز کے نیچے چھپے پولیس والے گواہ

اور آزاد جج وہ کیس اٹھا کر ان کے منہ پر مار رہے ہیں

اس نو مئی کی جب جانبدار انکوائری ہو گے نہ تو یہ سات لاکھ بھڑوے اور ان کے ٹٹو ٹانگے جائیں گے کیونکہ وقت نے بدلنا ہے اور اللہ نے انصاف کرنا ہے
 
میرا سوال تو پھر اپنی جگہ قائم ہے اگر نو مئی نہیں کیا تو انقلاب کیسے لاؤ گے ؟
 
یار اتنا لکھا تھا کچھ پڑھنے کی زحمت ہی کر لیتے۔

ہم نے مزاحمت کی یہ ہی انقلاب ہے ۔

میں اس کا حامی ہوں کہ اس حرامی فوج کے خلاف اس سے بھی بڑی مزاحمت ہونی چاہیئے۔

ان کو چوکوں چوراہوں میں جوتے مار کر ان کی اصل ڈیوٹی یاد دلانی چاہیئے۔

نو مئی پاکستانیوں کی مزاحمت تھی اس پر فوجیوں نے سازش کی اور جلاو گھیراو کر کے معصوم پاکستانیوں پر ظلم کیا۔

نو مئی پر تو ان سازشیوں کے خلاف پرچے ہونے چاہیں اور انصاف کر کے ان کو جیلوں میں پھینکنا چاہیئے
 
پرامن احتجاج کو کون مزاحمت کہےگا - اس سے کسی کے کان پر جوں بھی نہیں رینگے گی - انقلامی ہو تو کہتے نو مئی ہم نے کیا ہے اور بار بار کریں گے مگر ڈرپوک ڈر گئے - ایسے ڈرپوک کونسا انقلاب لائیں گے
 
مہزب لوگ پرامن احتجاج ہی کر سکتے ہیں۔

ہاں یہ بات ماننے والی ہے کہ یہ فوجی خنزیر مہذب بات کے قابل نہیں۔

نو مئی پر پاکستانیوں نے سخت احتجاج کیا۔ مگر توڑ پھوڑ آگ لگانا یہ سب تماشہ فوجی ٹرکوں سے سول لباس میں اترنے والے فوجی کتوں نے کیا یہ ہی سچ ہے
 
Back
Top