نومئی کو کیا ہوا تھا؟ عوامی رائے۔۔"پتہ نہیں کیا ہواتھا؟اس سے پوچھ لیں"-

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1788602799674040778
نومئی کو کیا ہوا تھا؟ عوام کے دلچسپ جوابات

خاتون کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس ہے جو نومئی کو سانحہ ہوا۔
اینکر نے سوال کیا کہ 9 مئی کو کیا ہوا تھا؟
اس پر خاتون جواب نہ دے پائی اور کہا کہ سر بس کرو۔۔مجھے اتنا ہی پتہ ہے۔

مجھے کوئی بتائے گا تو پتہ چلے گا
اس سے پوچھ لیں مجھے نہیں پتہ
قرآن پاک کی بے حرمتی ہوئی تھی
میں بریانی کھانے آیا ہوں
مجھے چوہدری رضوان نے بینر دیا ہے
میں اسکے ساتھ آیا ہوں اس سے پوچھ لیں"۔
 
carne

Minister (2k+ posts)
GNKQN-tXAAEmfj-
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

نو مئی کو عاصم خنزیر کی دھی کا پاؤں بھاری ہوا تھا
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1788602799674040778
نومئی کو کیا ہوا تھا؟ عوام کے دلچسپ جوابات

خاتون کا کہنا ہے کہ مجھے افسوس ہے جو نومئی کو سانحہ ہوا۔
اینکر نے سوال کیا کہ 9 مئی کو کیا ہوا تھا؟
اس پر خاتون جواب نہ دے پائی اور کہا کہ سر بس کرو۔۔مجھے اتنا ہی پتہ ہے۔

مجھے کوئی بتائے گا تو پتہ چلے گا
اس سے پوچھ لیں مجھے نہیں پتہ
قرآن پاک کی بے حرمتی ہوئی تھی
میں بریانی کھانے آیا ہوں
مجھے چوہدری رضوان نے بینر دیا ہے
میں اسکے ساتھ آیا ہوں اس سے پوچھ لیں"۔
ایف اے پاس مُسلیوں کے کچی پاس حمائیتی
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Friends of the sharifs just as dumb as the sharifs, they think they can achieve everything with money and power. Lekin jub khota biryani public khareed ke lao gay to phir yehi hoga