نومئی واقعات: 3 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتیں مسترد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے جناح ہاوس مقدمہ میں پراسکیوشن کی عمران خان کو گرفتار کرنے کی استدعا منظور کرلی
https://twitter.com/x/status/1810677315057357056
لگتا ھے مجوکا عدت کیس میں عمران خان اور بشری بی بی صاحبہ کو بری کرنے لگا ھے کیونکہ لاھور انسداد دھشت گردی عدالت نے تین مقدمات میں خان کی ضمانت مسترد کر دی ھے اور اب خان عدت کیس میں بری ھونے کے باوجود رھا نہیں ھو سکے گا
https://twitter.com/x/status/1810677201936728210
https://twitter.com/x/status/1810677130180591853
تین دن قبل جب فیصلہ محفوظ ہوا تو بیرسٹر سلمان صفدر نے بتایا تھا کہ سپرٹینڈنٹ اڈیالہ حیلے بہانوں سے حاضری نہیں ہونے دیتے اور جج نے سرکار کو ان حیلے بہانوں پر سزا دینے کی بجائے عمران خان کی ضمانت مسترد کردی۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر حاضری کا حکم دیا۔عدالت
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک سے حاضری مکمل نہ ہو سکی۔ عدالت
https://twitter.com/x/status/1810678106182840510
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Lagtaa hai napaak fouj ki iddat case mein jhatkaa lagney jaa raha hai. Issi liyae fake cases mein zamantein mustrad karwaa rahey hain. Asim Yazeed teri behan ko ....