Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کردیا گیا
شاہ محمود قریشی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، نو مئی کا الزام ، چالان کی نقول تقسیم کردی گئیں۔
شاہ محمود قریشی کو جس انداز میں آج کوٹ لکھپت عدالت سے سامنے پیش کیا گیا وہ قابل مذمت ہے،،ڈاکٹر یاسمین راشد نے جج کے سامنے شدید احتجاج کیا،، شاہ محمود کی ہھتکڑیاں اتروائیں اور کہا کہ وقت سدا ایک جیسا نہیں رہتا،، اتنا ظلم کریں جتنا برداشت کر سکیں
https://twitter.com/x/status/1810199024441360682
آج کوٹ لکھپت جیل میں نو مئی کیسز کے ٹرائل میں تحریکِ انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو قیدیوں والے ٹرک اور سنگلوں والی ہتھکڑیوں میں عدالت میں پیش کیا گیا جس پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے شور مچا کر کمرۂ عدالت میں شاہ صاحب کی ہتھکڑیاں اتروائیں اور اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کروایا
https://twitter.com/x/status/1810196141444583793

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/WzkfOQ4.jpeg