نوشکی- افغان فوجی وردیاں - معاعملہ سمجھیں
نوشکی میں ایف سی کی کاروائی میں دھشتگردوں کے زیر استعمال جدید اسلحہ پکڑا گیا۔ یہ دوسرا واقع ہے جس میں دھشتگردوں سے افغان فوجی یونیفارمز کی بڑی تعداد برآمد ہوئی۔ افسوس کہ دھشتگرد رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے
افغان فوجی لباس کا معاملہ ایک ممکنہ سازش کی نشاندہی کرتا ہے کہ ھندوستانی را اپنے دھشتگرد پاکستان میں داخل کر کے ان سےپاکستانی علاقوں میں افغانی فوجی لباس میں دھشتگرد کاروائیاں کروائے تاکہ پاک افغان جزبات کو مزید ایک دوسرے کے خلاف اٹھایا جا سکے۔ ہندو چاھتا ہی یہی ہے کہ مسلمانوں کو آپس میں لڑوایا جائے۔ افغانی کئی سالوں سے ھندو کے ہاتھوں بے وقوف بنا رہا، اب اسے سمجھ جانا چاھئے کہ انڈیا ایک دھشتگرد ملک کے طور پر سامنے آرہا ہے، کشمیر سے بلوچستان اور کراچی تک ھنداستانی دھشتگردی میں لاکھوں لوگ لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اب ھندو سازش کو ناکام بنانے کا وقت ہے
ملکی حکمران ہندو کو لاجسٹک سپورٹ دے رہے ہیں۔ نواز شریف نے پکڑے جانے والے ھندوٹیرورسٹ کو اپنی مدد کا پورا یقین دلایا اور کوئی انٹرنیشنل پریس کانفرنس نہیں کی کہ ھندو دنیا بھر میں بدنام نہ ہوں
اقتصادی راہداری جسے پاکستان آرمی کا عظیم کارنامہ سمجھا جائے تو غلط نہ ہوگا، اس راہداری کی مغربی طرف افغانستان ہے ہندو چاھتا ہے کہ افغان قوم کو پاکستان کے خلاف کھڑا کیا جائے اور اس راہداری کو ناکام بنایا جائے۔ یہ وردیاں اسی سازش کا تسلسل ہیں
پاکستانی حکمران اپنے روپے کی فکر میں دیار غیر دھکے کھائے پھر رہے ہیں، ملکی اندرونی اور بیرونی سازشوں کا سامنا نڈر پاک افواج ہی کر رہی ہیں۔
پاک افواج زندہ باد