bhai abhi tak aik ptomotee 17 scale ka magistrate jo is sal ya chand sal bad retire ho jaye ga aor us ki life after retirement bhhi hey case ko dekh reha hey aor abhi tak kitna peysa chal chuka hoGA- YEH CHEEZEYN KUCH DİN BAD MANZAR PER AA JAYEN Gİ- ASL CASE KAB SHURU' HOGA PHİR PETA CHALEY GA KI KYA HO REHA HEY
تلخ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کو خواتین کے لیے تنگ کیا جا رہا ہے ۔ خواتین کے خلاف جرائم میں ملوث افراد کو یا تو سزا دی ہی نہیں جاتی اور اگر دی بھی جاے تو کرپشن ذدہ نظام اسےجلد رہا کر دیتا ہے اور یہ عمل دوسروں کو جرائم پر ابھارتا ہے۔
یہ حرامخور بھی جلد ہی رہا کر دیے جائیں گے۔۔۔۔۔لعنت ہے ایسے نظام پر اور نظام چلانے والوں پر۔