نورمقدم کا مبینہ قاتل ظاہر جعفر اس سے قبل 3 لڑکیوں کی موت کا سبب کیسے بنا؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون فور میں واقع پربت روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے، جس میں ایک کار برساتی نالے میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں 3 لڑکیاں جاں بحق ہو گئیں۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں رمشا، حنا اور عشاء شامل ہیں، جبکہ گاڑی چلانے والا لڑکا حمزہ اور اگلی نشست پر بیٹھی ایک لڑکی نمرہ معجزاتی طور پر بچ گئے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی لڑکیوں کی لاشوں اور زخمی لڑکی اور لڑکے کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ حادثے میں برسانی نالے میں گرنے والی کار کو رضا کاروں کی مدد سے نالے سے نکال لیا گیا ہے۔

 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
This government has miserably failed to control the sale of such stuff which is creating this kind of crime and unrest. Sorry to say but thoroughly disappointed by PTI government :(
 

Back
Top