نوجوانوں کے ساتھ کچھی خواتین نے بھی اسلحہ &#15

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نوجوانوں کے ساتھ کچھی خواتین نے بھی اسلحہ

تالي دونوں ہاتھوں سے بجتي ہے
جب تک اس ملک ميں تمام لوگ لائسنس اور غير لائسنس اسلحہ مکمل طور پر حکومت کو جمع نہيں کرديتے يہاں کبھي امن نہيں آئے گا
جب متحدہ کے غنڈے نيٹو کنٹينرز سے چرايا ہوا اسلحہ لئے پھريں گے تو پھر لياري والوں کو کيوں دوش ديتے ہو کہ انھوں نے اسلحہ اٹھايا ليا ہے
 

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نوجوانوں کے ساتھ کچھی خواتین نے بھی اسلحہ

I know i'll be flamed for saying this. But i have seen the video on CNBC , in which 2 women are shown with guns. both of them were very trained.

They were holding guns with percision, with fingers firmly placed in firing position (not on tirgger, which is usually associated with novice users) and 2nd hand used as grip with full stretch.
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نوجوانوں کے ساتھ کچھی خواتین نے بھی اسلحہ

مسٹر غوري تم کہيں بابر غوري کے بيٹے تو نہيں ہو ويسے آپ کے والد نے بال بڑي اچھي طرح اگا ليئے ہيں کہيں مسٹر بين سے تو ادھار نہيں لئے