نواشریف گیا تو شہبازشریف ہے ناں

Asmat545

Councller (250+ posts)
پانامہ لیک کی وجہ سے نوازشریف کی سیاست انشاء الله ہمیشہ کے لئے دفن ہو گئی لیکن کیا آپ لوگو نی یہ سوچا ہے کہ شہباز شریف اس پانامہ لیکس سے ابھی تک مکمل محفوظ ہے ....یہ شہباز شریف اپنے بڑے بھائی سے زیادہ ڈرامے باز اور جھوٹا آدمی ہے ....یہ جھوٹ ایسے بولتا ہے کہ لوگو کو سچ کا گمان ہو جاتا ہے ...

یہ مائک گرانے اور ڈیسک مرنے کا فن بھی نواز شریف سے زیادہ جانتا ہے ...مجھے خوف ہے کھ یہ شہباز شریف آئندہ الیکشن میں نواز شریف نہ بن جایں .....کیونکہ وو پنجاب کا وزیر اعلی ہے اور بدقسمتی سے پنجاب کے لوگ الیکشن میں ہمیشہ دھوکہ کھا جاتے ہیں ..
 
Last edited by a moderator:

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نواز شریف تو گیا لیکن شہباز شریف کو بہرحال

And people will then say NS hi acha tha
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Re: نواز شریف تو گیا لیکن شہباز شریف کو بہرحال

شہباز شریف نواز کا بیک اپ ، ہے زیادہ امید یہی ہے کے جیسی ہمارے ملک میں روایت ہے کے کسی کی قربانی ظاہر کر کے ووٹ لے لو ، شہباز نواز کی قربانی شو کرا کر امید ہے پھر سے حکومت لے جائے گا اور پیچھے اس ڈرامے کے ایک نہیں دو شریف ہونگے
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
Re: نواز شریف تو گیا لیکن شہباز شریف کو بہرحال

Isn't any medical fitness criteria for the designation of Prime Minister of Pakistan? #JustSaying

BTW, If NS goes, SS won't be left behind. Plus, he is not a Prime Minister material. If Nawaz Sharif goes, Ch. Nisar would take over Muslim League and will be PML candidate for PM. Then two old Aitchison friends would face off with each other . It's going to be interesting.
 
Porus

MPA (400+ posts)
Re: نواز شریف تو گیا لیکن شہباز شریف کو بہرحال

نواز شریف گیا؟ پھر چلا گیا؟ اب کون سا بیرونی دورہ آ گیا؟
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
Though I am against Shareef Bros but I accept the fact he is the best ever CM pakistan had in any Province

Funny of you.
He is the worst CM In last three decades. Perwez Elahi was 100 times better administrator than this cynic.
And FYI, Punjab has never seen any good administrator like Ghulam Haider Waen. SS is not even a far-fetched match of GHW.
That is what happens when you comment on Punjab sitting in Karachi.
 
just_saying

MPA (400+ posts)
I understand you are one of thankless ppl who disregard good of someone when that person is in power and then remorse rest of the life remembering them.

Funny of you.
He is the worst CM In last three decades. Perwez Elahi was 100 times better administrator than this cynic.
And FYI, Punjab has never seen any good administrator like Ghulam Haider Waen. SS is not even a far-fetched match of GHW.
That is what happens when you comment on Punjab sitting in Karachi.
 
paki008

Banned
gali gali mein shor hai. ganjjjaaaa shair chor hai. aur patwari phir bhi roye, ye wo ganjjjaaa nahi wo ganjjaaaaa koi aur hai.(yapping)
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
I think this will be the most likely scenario

that is why you see shehbaz sharif so happy these days.

No.......it is not .

In centre it will be Ch. Nisar , the friend of Shahbaz , and SS will stay in Punjab.

SS is happy only for NS is exposed and defeated....internal family politics...
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
No.......it is not .

In centre it will be Ch. Nisar , the friend of Shahbaz , and SS will stay in Punjab.

SS is happy only for NS is exposed and defeated....internal family politics...

اکثر لوگ فوج کے پنجاب میں آپریشن نہ کرنے کی وجہ پنجابی اثرورسوخ یا مولویوں سے ہمدردی گردانتے ہیں
لیکن میرے خیال میں شہباز شریف اور چوہدری نثار کے ورکنگ ریلیشن شپ کی وجہ سے یہ معاملہ ابھی تک رکا ہوا ہے
چوہدری نثارعلی خان اپنے بڑے بھائی، جنرل ذوالفقار علی خان کی وجہ سے جی۔ایچ۔کیو کے نہایت قریب ہے
اور شہباز شریف کے جنرلوں سے رابطوں کا ذریعہ بھی نثار ہی ہے

دوسری پارٹی، احسن اقبال، خواجے آصف وغیرہ والی، وہ نواز کی پارٹی ہے
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
@Asmat

1. Shahbaz name did not come because his stolen money is NOT in Panama. Remember, this leak is ONLY of the people who have stashed away the looted money in Panama.

2. I hope I do not offend Punjabis. For as long Punjab has the dominance in Pak politics and govt, the country will never flourish. We have seen it since after Ayub Khan. Punjab's dominance is why they are always reluctance to hold census, even this year. They used 'lack of security' to postpone this year again. They fear that because of growing population of Sindh, ratio of population between Punjab and others may be disturb, hence loss of some seats in the National Assembly
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اکثر لوگ فوج کے پنجاب میں آپریشن نہ کرنے کی وجہ پنجابی اثرورسوخ یا مولویوں سے ہمدردی گردانتے ہیں
لیکن میرے خیال میں شہباز شریف اور چوہدری نثار کے ورکنگ ریلیشن شپ کی وجہ سے یہ معاملہ ابھی تک رکا ہوا ہے
چوہدری نثارعلی خان اپنے بڑے بھائی، جنرل ذوالفقار علی خان کی وجہ سے جی۔ایچ۔کیو کے نہایت قریب ہے
اور شہباز شریف کے جنرلوں سے رابطوں کا ذریعہ بھی نثار ہی ہے

دوسری پارٹی، احسن اقبال، خواجے آصف وغیرہ والی، وہ نواز کی پارٹی ہے
آپ ٹھیک کہتے ہیں
ویسے شہباز کے دل میں بھی یہ یہ ہے کہ میرا بھائی تیری مرتبہ وزیر اعظم بن گیا ہے میرے بارے میں نہی سوچا کہ اس مرتبہ میں بن جاتا ہے
یہ نیچرل ہے

اور ویسے بھی ن لیگ کو ایک دم آوٹ نہی کیا جا سکتا ، یہ بھی بہت بڑا ویکیوم ہو جاۓ گا

اب تو تازہ خبر یہ ہے کہ نواز سیف ایگزٹ مانگ رہا ہے

یہ سارے معملات طے کرنے پڑتے ہیں
دیکھیں کیا بنتا ہے
 
بزرگوں بابوں سے سنتے تھے کہ :: باقی ساری دنیا کے مختلف حسد ایک طرف، اور شریکوں والا حسد ایک طرف
شہباز کے بچے یہاں سیاست میں آگے آنے کے لیے پر تول رہے ہیں ۔ یہاں جو انڈسٹری اور کاروبار لگا ہوا ہے وہ شہباز کے بچوں کا ہے اور ان کے سیٹ پکی ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ مریم والی پارٹی ایک طرف ہو جائے
اس لیے اب شہباز والی لاری ہارن بجا رہی ہے اور نواز کے ٹریکٹر کو ایک سائیڈ پر ہونے کا کہہ رہی ہے
 
بس حکومت چیز ہی ایسی ہے

ویسے بھی اولاد اور مال آزمایش ہوتا ہے انسان کے لئے ، قران کے مطابق
یہ سب کچھ آپ کے سامنے موجود ہے

یہ بہت اچھی مثالیں ہیں دنیا کی اگر انسان کچھ سیکھنا چاہے

شہباز نے باہر بھیجنے کی بجاۓ پاکستان کی ٹیکس اگزمپٹ مارکیٹ میں پیسہ لگایا ، جیسے ککڑی فارم ہے چوچہ فارم ہے
 
Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
بس حکومت چیز ہی ایسی ہے

ویسے بھی اولاد اور مال آزمایش ہوتا ہے انسان کے لئے ، قران کے مطابق
یہ سب کچھ آپ کے سامنے موجود ہے

یہ بہت اچھی مثالیں ہیں انیا کی اگر انسان کچھ سیکھنا چاہے

شہباز نے بجاۓ پاکستان کی ٹیکس اگزمپٹ مارکیٹ میں پیسہ لگایا ،
جیسے ککڑی فارم ہے چوچہ فارم ہے

:lol:
:yes::yes:

آج پتہ چلا کہ حمزہ شہباز کو لوگ حمزہ ککڑی کیوں کہتے ہیں
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
بس حکومت چیز ہی ایسی ہے

ویسے بھی اولاد اور مال آزمایش ہوتا ہے انسان کے لئے ، قران کے مطابق
یہ سب کچھ آپ کے سامنے موجود ہے

یہ بہت اچھی مثالیں ہیں دنیا کی اگر انسان کچھ سیکھنا چاہے

شہباز نے باہر بھیجنے کی بجاۓ پاکستان کی ٹیکس اگزمپٹ مارکیٹ میں پیسہ لگایا ، جیسے ککڑی فارم ہے چوچہ فارم ہے

yaar raaz, tum hi PM key lieye kharey ho jao. MY vote is guaranteed :biggthumpup: