Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم

کوئی ا ّمید بر نہیں ٓاتی
کوئی صورت نظر نہیں ٓاتی
موت کا ایک دن معین ھے
نیند کیوں رات بھر نہیں ٓاتی؟
اگے ٓاتی تھی حال دل پہ ہنسیٓ
اب کسی بات پر نہیں ٓاتی
جانتا ہوں ثوا ِب طاعت و زہد
پر طبعیت ادھر نہیں ٓاتی
ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوں
ورنہ کیا بات کر نہیں ٓاتی
کیوں نہ چیخوں کہ یاد کرتے ہیں
میری ٓاواز گر نہیں ٓاتی
داِغ دل گرنظرنہیںٓ اتا
بو بھی اے چاره گر نہیں ٓاتی
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں ٓاتی
مرتے ہیں ٓارزو میں مرنے کی
موت ٓاتی ہے پر نہیں ٓاتی
جدہ اب کس منہ سےجأوگے
نواز شرم تم کو مگر نہیں ٓاتی
Last edited: