آنے والے دنوں میں نون لیگ کو تمام سیاسی جماعتوں کا ساتھ درکار ہوگا،یہ اُسی کا پیش بندوبست ہے ۔ لیکن یہ سب فصلی بٹیرے ہیں نون لیگ خود آدھی سے زیادہ فصلی بٹیروں پر مشتمل ہے ۔
الہذا میاں صاحبان خاطر جمع رکھیں۔ قدم بڑھانے کے بعد مڑکر دیکھیں گے تو پھر چہار سُو سناٹاہوگا ۔۔