Talwar Gujjar
Chief Minister (5k+ posts)
London, Dubai, aur ab Adiala har stop p Nawaz Sharif k saath deal k koshish ho rahee ha lekin lagta ha baat ban nahein rahee, Jurnailoon ne tang aa k apnay totay se nia bian dilwaya verna yeh bechara kon ha Sihala ya Adiala kehny wala:
https://jang.com.pk/news/523615
نگراں وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کی تجویز زیر غور نہیں۔
میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ نگراں حکومت کےلیے کوئی لاڈلا نہیں، تمام سیاسی جماعتیں اور رہنما برابرہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لئے صوبائی حکومت کا اقدام درست تھا ،اگر اسی وقت انہیں گرفتار نہ کرتےتو حکومتی عمل غیر قانونی ہوتا ۔
نگراں وفاقی وزیر اطلاعات نے مریم نواز کی سہالہ ریسٹ ہائوس منتقلی کی خبروں کی تردید کی اور کہا کہ اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے بلکہ ایسی کوئی تجویز زیر غور بھی نہیں ہے۔

Last edited by a moderator: