Nain
MPA (400+ posts)
خواجہ آصف نے اپنے اقامہ کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرواتے ہوئے نااہل نواز کے کیس کا حوالہ دیا اور لکھا کہ میرا کیس نواز سے مختلف ہے نواز کو اقامہ پر نہیں بلکہ اثاثے چھاپنے پر نااہل کیا گیا خود کو بچانے کے لئے اپنے لیڈر کو ایکسپوز کر دیا